| مزید بلاگ |
 |
ہفتے میں دو چھٹیوں کی تجویز! |
| |
وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات منصور سہیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی وفاقی کابینہ اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کی مشاورت کے ساتھ ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنے کی منظوری دینگے۔ وہ قومی فیصلے صوبوں کو اعتماد میں لے کر کرنے کی وزیراعظم کی پالیسی جمہوریت کو مضبوط و مستحکم کرے گی۔ وزیراعظم نے گورنمنٹ اور میڈیا تعلقات کو خوشگوار بنانے کا جو فریضہ سونپا ہے وہ اس کی ادائیگی کے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
بے جان وکٹوں پرجیف بائیکاٹ کی تنقید! |
| |
عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کیلئے سلو وکٹیں تیار کی جاتی ہیں جو فاسٹ بولر کو بالکل مدد نہیں دیتی۔دوسری جانب ہمارے بیٹسمینوں کو بھی بیرون ملک فاسٹ وکٹوں پر کھیلنے میں دشواری ہوتی ہے۔اسی پس منظر میں انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر جیفری بائیکاٹ ٹے پاکستان کرکٹ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ باؤلرز کے لئے معاون پچز تیار کریں،تاکہ پاکستانی بیٹسمین انٹر نیشنل کنڈیشنز جیسا محسوس . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
فتح کا سہرا کس کے سر؟ |
| |
میڈیا کی ان قیاس آرائیوں کے بعد کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان اور نائب کپتان شاہد آفریدی میں شدید اختلافات ہیں، شاہد آفریدی بعض سینئر کھلاڑیوں کی حمایت سے یونس خان کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں، شاہد آفریدی نے میچ وننگ کارکردگی کا سہرا یونس خان کے سر باندھ کر ان قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیا جبکہ کپتان یونس خان نے غیرمعمولی کارکردگی پر آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو خراج تحسین . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
گیس لوڈ مینجمنٹ پالیسی! |
| |
وفاقی کابینہ نے موسم سرما کے دوران گیس کی لوڈ مینجمنٹ، شوگر پالیسی 2009-10ء اور دھان کی خریداری سے متعلق پالیسی کی منظوری دیدی ہے جبکہ سرکاری اداروں میں دو چھٹیوں سمیت کفایت شعاری سے متعلق اقدامات پر غوروخوض آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں لوڈ مینجمنٹ پالیسی کے تحت 15 نومبر 2009ء سے 15 مارچ 2010ء تک صنعتوں اور سی این جی سٹیشنوں کو ہفتہ میں دو دن گیس کی . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
ریلوے حادثہ،حکام کیلئے لمحہ فکریہ |
| |
کراچی جمعہ گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب اندرون ملک سے آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس سپر پارسل ایکسپرس کے تصادم کے نتیجہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 9ہو گئی ہے جبکہ 35زخمی ہیں۔جمعہ گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس سمت سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔حادثے کے فوری بعد مقامی افراد اور رضا کاراداروں، فائراینڈریسکیو سروس کے کارکنان نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔بعدمیں پولیس ، رینجرز اور ریلوے کی ٹیموں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
جنوبی وزیرستان میں بھارتی مداخلت! |
| |
آئی ایس پی آرکے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں بھارتی مداخلت اور د ہشت گردوں کی امداد کے واضح شواہد مل گئے ہیں، دہشت گردوں کے زیر استعمال بھارتی اسلحہ اور لٹریچر بھی پکڑا گیا ہے جبکہ مزید ثبوت اکٹھے کئے جا رہے ہیں،یہ شواہد دفتر خارجہ کو بھجوادیے گئے ہیں تاکہ ان کی بنیاد پر مناسب فورم پر معاملے کوا ٹھایا جا سکے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس اور . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
این آر او پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنیکا فیصلہ! |
| |
ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور نئے سیاسی بحران سے بچنے کے لئے حکمران جماعت این آر او کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے فیصلے سے دستبردار ہو گئی ہے اور اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ این آر او پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق یہ فیصلہ حکمران جماعت کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلیٰ سطح پر منعقدہ قیادت کے اجلاس میں کیا . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
کپتانی کا تلخ تجربہ؟ |
| |
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ قیادت کا تجربہ خاصا تلخ ثابت ہوا جس کے بعد میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ قومی ٹیم کی قیادت نہیں قبول کروں گا۔ یونس خان کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں اور ان کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہوں۔ جیو سپر کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ قیادت کے دور میں مجھے اچھا تجربہ نہیں ملا . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
این آر او کی منظوری! |
| |
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی مفاہمتی آرڈیننس (این آر او)کی کثرت رائے سے منطوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے قانون و انصاف نے بدنام زمانہ این آر او سے مستفید ہونے والی اعلیٰ ترین شخصیات کو بچانے کیلئے سفارش کی ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے اس قانون کے موٴثر ہونے کی ابتدا اور انتہا کیلئے جو تاریخیں مقرر کی تھیں انہیں ختم کر دیا . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز |
| |
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے یونس خان کی کپتانی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے جہاں وہ دورے کے پہلے مرحلے میں متحد اور ٹیم کی طرح کارکردگی پیش کرنے والی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز اور ٹوئنٹی 20 میچزکھیلے گی۔قومی ٹیم سیریز سے قبل منفی خبروں کی زد میں ہے اور منتشر دکھائی دے رہی ہے،کپتان یونس خان اور کم از کم 7 کھلاڑیوں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
حاجی کیمپ میں عازمین کو مشکلات کا سامنا |
| |
کراچی کے حاجی کیمپ میں رہائش پذیر عازمین حج کوپانی نہ ہونے اور سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ عازمین حج کے مطابق گزشتہ دو روز سے حاجی کیمپ میں وضو کرنے کے لئے بھی پانی نہیں۔انہوں نے شکایت کی کہ حاجی کیمپ کے بیت الخلا انتہائی گندے ہیں اور انہیں رہائش کے لئے جو کمرے دئیے گئے ہیں وہاں بھی صفائی کا انتظام نہیں۔عازمین نے بتایا کہ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
ہلیری کلنٹن کادورہ پاکستان |
| |
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران صدر آصف علی زرداری ،وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے علاوہ سیاسی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کے دورہ پاکستان سے پاک امریکا تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی حکومت اور انٹلیجنس اداروں کی مدد سے اس حکمت عملی پر کام کر رہا . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
پشاور میں پھر دہشت گردی |
| |
پشاورمیں مینا بازار کے قریب دھماکے میں80 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ110 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ جائے وقوعہ سے ملحقہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جب کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ پشاور میں واقع خواتین کے ایک مینا بازار میں زوردار دھماکے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا،زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہے، . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
پاکستان کی بھارت کو مذاکرات کی پیشکش |
| |
پاکستان نے بھارت کو مسئلہ کشمیر سمیت تمام بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر جامع مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ یہ دعوت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک وزیراعظم اور وزیراعظم گیلانی کے ہمراہ دورہ مظفرآباد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پر واضح کردیا گیا ہے کہ جب تک بنیادی مسائل کو حل نہیں کیا جائیگا، اس وقت تک دونوں ممالک کے درمیان مکمل . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
ترک وزیر اعظم کاپارلیمنٹ سے خطاب |
| |
ترکی وزیراعظم رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ پاکستان انتہاپسندی کے خلاف جنگ میں کامیاب ضرور ہوگا اور ہم اس کی ہرممکن مدد کیلئے تیار ہیں، پاکستانی عوام کی پریشانیوں کو اپنے مسائل سمجھتے ہیں، خطے میں استحکام کیلئے مستحکم پاکستان ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوے ترک وزیراعظم نے کہا کہ ترکی پاکستانی عوام . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |