| مزید بلاگ |
 |
کیا یہ عوامی بجٹ ہے؟ |
| |
اسلام آباد…آئندہ مالی سال 2010-11 کیلئے32کھرب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے ،جس میں 50 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کئے گئے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافہ کیاگیا ہیجبکہ وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کی تنخواہوں میں 10فیصد کمی کابھی اعلان کیا۔وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ این ایف سی ایوارڈ کے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
سمندری طوفان کا خطرہ! |
| |
اطلاعات کے مطابق بحیرہٴ عرب میں بننے والا شدید سمندری طوفان عمان کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھ رہا ہے، جس کے بعد وہ پاکستان کا رخ کرے گا۔ سلطنت عمان کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد طوفان کی شدت کم ہوجائے گی، جبکہ کراچی میں آج بعد دوپہر آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔مندرجہ بالا دیے گئے نقشے کے مطابق کراچی کے ساحل تک پہنچنے تک سمندری طوفان ” پیٹ“ کیٹگری ٹی ڈی . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
کیا یورپی یونین کی طرز پر مسلم یونین بن سکتی ہے؟ |
| |
فری لانس تجزیہ نگار محمد عاصم کی جانب سے ”جنگ “ کو ایک مضمون موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے مسلم امہ کی یکجہتی کے لیے مختلف امکانات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک نے مشترکہ یونین کے پلیٹ فارم سے حالیہ برسوں میں بے مثال ترقی کی ہے۔ یورپین یونین کی مثال کو سامنے رکھتے ہیں مسلم ممالک میں اسی طرح کے اشتراک کی اہمیت اور . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
بجٹ آنیوالا ہے دل تھام لو |
| |
بجٹ کی آمد آمد ہے اور ابھی سے ذہنوں میں ایک خیال جنم لے رہا ہے کہ یہ بجٹ کیسا ہوگا؟کیونکہ ہر سال کی طرح بجٹ عوام کے دلوں پہ بجلی گراتا گزر جاتا ہے اور غریب سوچتا رہ جاتا ہے کہ اب کیا ہوگا؟بجٹ کے اعلان سے پہلے کچھ کہنا قبل از وقت ہے البتہ سبزیاں ،دالیں ،گھی ،آٹا،گوشت ، چینی، انڈے ،مرغی کا گوشت اور دیگر روز مرہ کی اشیاء مہنگی ہوتی جارہی . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
شاہد آفریدی قومی ٹیم کے نئے کپتان |
| |
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو T-20کے ساتھ ساتھ ون ڈے اور ٹیسٹ کے لیے بھی قومی ٹیم کاکپتان مقرر کر دیا ہے۔ شاہد آفریدی اپنے جارحانہ کھیل کی وجہ سے شائقین کرکٹ میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں۔ میدان میں ان کی موجودگی تماشائیوں میں جو ش و ولولے کا باعث بنی رہتی ہے۔ تاہم حال میں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے T-20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرتے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
ہنزہ کی خطرناک جھیل ۔۔۔ایک اور انسانی المیہ |
| |
ہنزہ کے علاقے عطاآباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے بننے والی جھیل کی وجہ سے کئی دیہات زیرآب آچکے ہیں۔ علاقے سے بڑے پیمانے پر آبادی کا انخلاء ہوا ہے۔ جبکہ ناگہانی کا شکار ہونے والے کئی خاندان اب بھی کسمپرسی کی حالت میں جھیل کے بڑھتے ہوئے پانی کے خطرے سے دوچار ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے چینل جیو نیوز نے سب سے پہلے اس انسانی المیے سے قوم کو آگاہ کیا اور حکمرانوں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
سعید اجمل کو صدمہ! |
| |
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل کے آخری اوورز میں 23 رنز کے شکار سعید اجمل نے کہا ہے کہ وہ ابھی تک شکست کے صدمے سے باہر نہیں آسکے۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آخری اوور میں مائیکل ہسی کی شاندار اننگز اور دھواں دار بیٹنگ نے مجھے صدمے سے دوچار کر دیا، یہ میرے لئے مشکل اور جذباتی وقت ہے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
رحمن ملک کی سزا معاف؟ |
| |
صدر آصف علی زرداری نے وزیر داخلہ رحمن ملک کو احتساب عدالت کی جانب سے دی گئی سزائیں معاف کردی ہیں، صدارتی ترجمان سینیٹر فرحت الله بابر نے بتایا کہ صدر نے رحمن ملک کو احتساب عدالت کی جانب سے جنوری 2004 میں ان کی غیرحاضری میں دی گئی سزائیں آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت معاف کردی ہیں۔ صدر نے یہ اقدام وزیراعظم کی ایڈوائس پر کیا ہے۔ آرٹیکل 45 کے مطابق صدر کو . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
شاندار کھیل اور افسوسناک شکست ! |
| |
پاکستانی قوم نیک تمناؤں کے ساتھ قومی کرکٹ ٹیم کے لئے دعائیں کرتی رہ گئی اورآسٹریلوی بیٹسمین مائیک ہسی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیتا ہوا میچ پاکستان کے ہاتھ سے چھین لیا،ایک موقع پر پاکستان کی فتح یقینی نظر آرہی تھی۔قومی ٹیم نے کھیل ہر شعبے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اس سیمی فائنل کو بجا طور پر ٹورنامنٹ کا سب سے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ قرار دیا جاسکتا ہے۔آپ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
بھارت پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ! |
| |
بھارت پاکستان سے مذاکرات کا عمل بحال کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے،جو امن کی آشا کی فتح ہے۔پاکستانی ہم منصب سے بات چیت کیلئے بھارتی وزیر خارجہ15 جولائی کو پاکستان آئیں گے جب کہ دونوں ممالک کے وزرا داخلہ اور سیکرٹریز خارجہ بھی آئندہ ماہ اسلام آباد میں ملیں گے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگوکے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ انہوں نے ایس . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
ٹی 20کپ:اب معجزہ نہیں کارکردگی چاہئے ! |
| |
قوم کی دعاؤں اور نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی کامیابی کے باعث وہ گھڑی بھی آگئی جب پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی اور سیمی فائنل میں اپنی کارکردگی دکھلانے کااورگزشتہ ناقص کارکردگی کے داغ دھونے کا ایک نادر موقع حاصل کرلیا۔کیا قومی کرکٹ ٹیم 1992 کے ورلڈ کپ کی تاریخ دہرانے میں کامیاب ہوسکے گی؟قومی کرکٹ ٹیم کے پاس یہ سنہری موقع ہے کہ وہ آئندہ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی۔۔۔دال میں کتنا کالا ہے؟ |
| |
پاکستان کرکٹ ٹیم T-20 ورلڈ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کے باوجود غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ گزشتہ میچوں میں قومی ٹیم کی چند ایک خامیاں جو کھل کر سامنے آئی ہیں ۔ان میں انتہائی ناقص فیلڈنگ سرفہرست ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے شعبے میں بھی کوئی قابل ذکر کارکردگی دیکھنے میں نہیں اور جہاں تک بولنگ کا تعلق ہے اس میں کسی قسم کا توازن دکھائی نہیں دیا۔ سب سے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
برطانوی الیکشن میں ایشیائی کمیونٹی کا کردار |
| |
برطانوی الیکشن 2010ء میں ایشیائی کمیونٹی کی دلچسپی ماضی کے مقابلے میں بہت زیادہ دکھائی دے رہی ہے۔اگرچہ ان انتخابات میں لیبر پارٹی ، کنزرویٹو پارٹی ، لبرل ڈیموکریٹ پارٹی ، یوکے انڈیپنڈنس پارٹی، گرین پارٹی ،برٹش نیشنل پارٹی سمیت کئی ایک چھوٹی بڑی پارٹیاں مدمقابل ہیں۔لیکن مبصرین اور ووٹرز کا رجحان زیادہ تر لیبر پارٹی، کنزرویٹو پارٹی اور لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف دکھائی دیتا ہے۔برطانوی شہریوں کی ایک بڑی تعداد چونکہ ایشیائی باشندوں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
7 ہزارروپے میں گھرچل سکتا ہے؟ |
| |
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے نئی لیبر پالیسی 2010 ء اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی لیبر پالیسی کے تحت کم از کم ماہانہ اجرت 6 ہزار سے بڑھا
کر 7 ہزار روپے کر دی گئی، ضلعی، صوبائی اور وفاقی سطح پر مزدوروں، مالکان اور سرکاری نمائندوں پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹیاں لیبر قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گی، کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کردیا جائے گا جبکہ کارکنوں کیلئے اولڈ ایج پنشن کی . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
اساتذہ کی ٹارگٹ کلنگ : ایک لمحہ فکریہ؟ |
| |
پاکستان کے مختلف شہروں میں سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ اب اساتذہ کوبھی ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایا جارہا ہے ۔ کوئٹہ ،لاہور اور کراچی میں اس طرح کی وارداتیں رونما ہورہی ہیں ۔جس پر طلباء اور اساتذہ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں، اساتذہ کا قتل علم کی خدمات کا قتل ہے، تعلیم و تربیت کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے کسی عبرتناک سزا کے مستحق نہیں ہیں،؟ اسی طرح کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |