| مزید بلاگ |
 |
این ایف سی ایوارڈ اور صوبوں کا موقف |
| |
قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں وفاق نے سندھ کے اس موٴقف سے اصولی طور پر اتفاق کیا ہے کہ خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس صوبوں کو ملنا چاہئے جبکہ پنجاب نے رقبے، آبادی اور غربت و پسماندگی کے فارمولے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت این ایف سی ایوارڈکے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت تینوں صوبوں کے وزرائے خزانہ اورٹیکنیکل ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں سروسز . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز! |
| |
جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے جیٹ طیاروں سے جنگجوؤں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 21 دہشت گرد مارے گئے اور کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے لدھا اور مکین میں مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی جبکہ جاسوس طیاروں نے بھی جنوبی و شمالی وزیرستان میں وقفے وقفے سے پروازیں کیں۔ جیٹ طیاروں کی بمباری سے شدت . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
جی ایچ کیو پر دہشت گردوں کا حملہ |
| |
راولپنڈی میں جی ایچ کیو پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے چار حملہ آور دہشت گرد ہلاک کردیئے جبکہ حملے میں چھ سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ فوجی وردی میں ملبوس دہشت گردوں نے ایک کیری وینمیں جی ایچ کیو میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔ دہشت گردوں نے مال روڈ کی جانب گیٹ نمبر ایک پر داخل ہونے کوشش کی اور چیک پوسٹ نمبرایک پر پہنچ گئے جہاں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
اوباما کیلئے امن کانوبل انعام |
| |
امریکا کے پہلے سیاہ فام صدر بارک اوباما نے اپنے اقتدار کا پہلا سال مکمل ہونے سے پہلے ہی امن کا نوبل انعام حاصل کرلیا ہے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے تیسری امریکی صدر ہیں۔ عالمی رہنماؤں نے اوباما کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں جبکہ طالبان نے اس فیصلے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام عالم کے درمیان تعاون ، مسلم امہ سے رابطوں اور بہترین بین الاقوامی سفارتکاری پر ان . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
پشاور میں ایک اور خودکش حملہ |
| |
پشاور کے معروف تجارتی مرکز خیبر بازار میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ110 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ جائے وقوعہ سے ملحقہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جب کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ شہر کے دیگر اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
کیری لوگر بل پر تحفظات؟ |
| |
کیری لوگر بل نے ملکی سیاست میں ہیجان کی کیفیت پیدا کردی ہے اور اس وقت ہر مکتبہ فکر کے لوگ اسی بل پر بحث کرتے نظر آتے ہیں۔کور کمانڈرز کانفرنس میں کیری لوگر بل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کو ایوان اور فوج کے تحفظات کو دور کا جائے گا، کیری لوگر بل پرفوجی قیادت سے بات ہوئی ہے کیری لوگر بل . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
حمیرا ارشدکی شکایت: افسران میں تلخ کلامی! |
| |
وزیر اعلیٰ شکایات سیل کے دو ڈائریکٹرز کی معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کے ساتھ ہونے والے مبینہ فراڈ کا کیس سننے کے شوق میں آپس میں جھگڑ پڑے اور تلخ کلامی ہوگئی اور ایک دوسرے سے فائلیں چھینتے رہے۔ و زیر اعلیٰ نے دونوں کو کام کرنے سے روک دیا اور وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری عبدالقیوم کو انکوائری افسر مقرر کردیا۔ ذرائع کے مطابق حمیرا ارشد کے ساتھ تقریباً 2 سال قبل ایک . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
انتخابی اہلیت کیلئے گریجویشن کی شرط ختم |
| |
سینیٹ نے انتخابی اہلیت کے لئے گریجویشن تعلیم کی شرط ختم کرنے کا بل منظور کرلیا ہے ۔ سینٹ میں انتخابی قوانین میں ترمیم کا بل 2009 پیش کیا گیا جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ، اس بل کے تحت انتخابات میں گریجویشن تعلیم کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
گریجویشن کی شرط کے خاتمے سے ملکی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
کیا اراکین پارلیمنٹ کیلئے گریجویٹ ہونا ضروری نہیں؟
کیااعلیٰ تعلیم . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
اسلام آباد خودکش حملہ، لمحہ فکریہ؟ |
| |
وفاقی دارالحکومت میں اعلیٰ انتظامی حکام کے دفاتر سے چند گز کے فاصلے پر سیکٹر ایف ایٹ تھری میں واقع اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ خوراک کے دفتر میں پیر کو خود کش بم دھماکے کے نتیجہ میں ایک عراقی باشندے اور دو خواتین سمیت 5افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ نے پاکستان میں اپنے دفاتر غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے گئے اور عملے کو سرگرمیاں محدود رکھنے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
پاکستانی ٹیم جان بوجھ کرسیمی فائنل ہاری؟ |
| |
چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کھیل جمشید دستی نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں قومی ٹیم جان بوجھ کر میچ ہاری۔چیئرمین اسٹیڈنگ کمیٹی نے کپتان یونس خان، کوچ انتخاب عالم اور پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کو طلب کرلیا ہے۔ جمشید دستی کا کہنا ہے کہ کیوی ٹیم کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست سے پوری قوم کو مایوسی ہوئی ہے، پاکستانی ٹیم آسٹریلیا . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شکست |
| |
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں نیوزی نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں233 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔میچ کے دوران امپائرنگ کا معیار انتہائی ناقص رہاجبکہ قومی ٹیم کی فیلڈنگ بھی انٹرنیشنل معیار کے مطابق نظر نہیں آئی ۔کامران اکمل اور عمران نذیر نے 46 . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
گھڑیاں آگے کرنے سے شہریوں کو پریشانی |
| |
بجلی کا بحران برقرارہے، گھڑیاں آگے رکھنے سے بجلی کی بچت کے مقاصد مارکیٹیں رات گئے تک کھلی رہنے کی وجہ سے حاصل نہیں ہوسکتے۔ حکومت گھڑیوں سے نہ کھیلے، گھڑیاں آگے پیچھے کرنے سے عام لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نیند پوری نہ ہونے سے عوام نفسیاتی مریض بنتے جارہے ہیں۔ وقت کی بار بارتبدیلی سے طلبہ، تاجر اور ملازمین سخت پریشان ہیں۔ ان خیالات کا اظہار کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور سمیت . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
بجلی کے نرخوں میں اضافہ! |
| |
حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 6 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سے حکومت کو 3ماہ کے دوران 35 سے 37 ارب روپے حاصل ہوں گے۔ 50 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر اضافے کااطلاق نہیں ہوگا۔ حکومت نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارت پانی و بجلی کے ذرائع نے بتایا کہ نیپرا نے ٹیرف میں 30 فی صد اضافہ کی سفارش کی تھی لیکن حکومت . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
بلیک واٹرکی سرگرمیاں ؟ |
| |
امریکی بلیک واٹر سیکورٹی ایجنسی کی پاکستان میں سرگرمیوں کی اطلاعات ہیں تاہم حکومت نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں بلیک واٹر کا کوئی وجود نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں ڈاکٹرشاہد مسعود نے اپنے تجزیہ میں بتایا کہ مشہور بین الاقوامی سیکورٹی ایجنسی بلیک واٹر دنیا کے کسی بھی خطے میں چھوٹے عسکری آپریشن سے لے کر بڑی فوجی کارروائی جو کہ خطے میں قابو پانے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
کوئٹہ پر فضائی حملوں کی امریکی دھمکی ؟ |
| |
امریکہ نے کوئٹہ میں ملا عمراورطالبان قیادت پر فضائی حملہ کرنے کی دھمکی دیدی ہے جبکہ عسکری ذرائع نے اس رپورٹ کومسترد کردیا ہے ۔ ادھر وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ امریکہ درست نشاندہی کرے تو طالبان قیادت کو پاکستان خود نشانہ بنائے گا۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے امریکی حکام کے حوالے سے ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے بعض حصے کوئٹہ میں ملا عمر . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |