لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


مزید بلاگ
پاکستان پریمئرلیگ متعارف کرانے کی تجویز
  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجازبٹ نے کہا ہے کہ پاکستان پریمئرلیگ متعارف کرانے کی تجویززیر غور ہے تاکہ ملک میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کی آمد کویقینی بنایاجاسکے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بھارت اوربنگلہ دیش نے پہلے ہی اس طرح کی لیگ بنالی ہے اورغیرملکی کھلاڑی شوق سے اس میں حصہ لیتے ہیں کیونکہ انہیں کم وقت میں زیادہ دولت کمانے کا موقع ملتا ہے۔انہوں نے امید ظاہرکی کہ پرکشش پیکیج کی وجہ سے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 26 ) احباب کو بھیجئے
بینظیر بھٹو کے قتل کاذمہ دار کون؟
  سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے کمیشن نے اپنی رپورٹ پیش کردی ہے ، رپورٹ میں مشرف حکومت کو بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ٹھراتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف، حکومت پنجاب اور راولپنڈی پولیس مناسب سیکورٹی فراہم کرتی تو بینظیر بھٹو کے قتل روکا جاسکتا تھا۔ کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ مشرف حکومت نے بینظیر بھٹو کی سیکورٹی کیلئے مناسب اقدامات . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 52 ) احباب کو بھیجئے
ہزارہ ڈویژن میں احتجاجی مظاہرے!
  صوبہ سرحد کانام خیبر پختونخوا رکھنے کے خلاف ہزارہ ڈویژن میں زبردست مظاہرے ہوئے، احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور پولیس فائرنگ اور تشدد سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ بعض اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمیوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخوا رکھنے کے خلاف ہونے والا ردعمل صرف ہزارہ تک ہی محدود نہیں بلکہ اس نے کئی دوسرے علاقوں کو بھی اپنی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 44 ) احباب کو بھیجئے
”شعیب اختر ان ایکشن؟“
  فاسٹ بولر شعیب اختر کو کرکٹ کھیلے بغیر خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے۔ ایک روزہ قومی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے فیڈرل ایریاز کی ٹیم میں شامل ہوتے ہی انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم کو فتح دلوانا چاہتے ہیں ۔شعیب اختر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ گھٹنے کے آپریشن کے بعد میں پوری رفتار اور ردہم سے بولنگ کر رہا ہوں، میں پی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 53 ) احباب کو بھیجئے
آئینی اصلاحات پر اتفاق
  آئینی اصلاحات کمیٹی میں شامل ارکان نے 9 ماہ کے طویل صلاح مشورے کے بعد بالآخر آئینی اصلاحات پر دستخط کر دیئے ہیں اور یہ مسودہ قومی اسمبلی کے اسپیکر کو بھجوا دیا گیا ہے، نئے آئینی مسودے کی رُو سے صوبہ سرحدکانام باضابطہ طور پر تبدیل کرکے” خیبر پختونخوا “ رکھ دیا گیا ہے، جبکہ ن لیگ کی تجویز منظور کرتے ہوئے کمیٹی کے دیگر ارکان نے عدالتی کمیشن کا ساتواں رکن نام زد . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 15 ) احباب کو بھیجئے
پٹرول ڈیزل اورمٹی کا تیل پھر مہنگا
  اوگرا نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک روپے 50 پیسے سے ساڑھے تین روپے اضافہ کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔ بدھ کو یہاں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان جواد احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پٹرول کی نئی قیمت 2.57 روپے اضافہ کے ساتھ 73.14 روپے، ایچ او بی سی 1.50 روپے اضافہ کے ساتھ 87.56 روپے، مٹی کا تیل 3.31 روپے اضافہ کے ساتھ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 35 ) احباب کو بھیجئے
محمد یوسف انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے!
  پاکستان کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ بیٹسمین محمد یوسف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری پاکستان کرکٹ بورڈ پر عائد کی ہے۔ پیر کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے اپنے شوکاز نوٹس میں تحریر کیا ہے کہ میرا قومی ٹیم میں رہنا نقصان کا باعث ہے، اس لئے میں کرکٹ چھوڑ رہا ہوں . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 58 ) احباب کو بھیجئے
کرکٹ اور ٹینس کا تاریخی بندھن
  کرکٹ اور ٹینس کا تاریخی بندھن
برصغیر کے میگا اسٹارز شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی سے متعلق خبروں نے پاکستان اور بھارت میں ہلچل مچا دی ہے۔ اپنے اپنے میدانوں کے شہ سواروں کے درمیان رومانس کا آغاز اطلاعات کے مطابق لگ بھگ چھ ماہ قبل ہوا تھا۔ یہی وہ وقت تھا جب جنگ گروپ اور بھارتی ا دارے ٹائمز آف انڈیا کے درمیان امن کی آشا کے لئے بات چیت کا آغاز . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 2055 ) احباب کو بھیجئے
آئینی اصلاحات ڈیڈلاک کا شکار
  آئینی اصلاحات کا پیکیج ڈیڈلاک کا شکار ہو گیا ہے اور طے شدہ پروگرام کے تحت 18 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط نہیں ہو سکے۔ دستخطی تقریب کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس کے سینیٹ لاؤنج میں تمام ضروری انتظامات مکمل کر لئے گئے تھے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے آئینی اصلاحات پر نئے تحفظات کے اظہار کے بعد 9 ماہ کی کوششوں کے باوجود اس اہم قومی معاملے پر اتفاق رائے کھٹائی میں پڑ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 35 ) احباب کو بھیجئے
شاہد آفریدی کے سرکپتانی کا تاج !
  پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دفاع کی جنگ جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی قیادت میں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈکپ میں اپنی بحیثیت کپتان تقرری کے بعد معروف آل راؤنڈر نے کہا کہ وہ ماضی میں جھانکنے کے بجائے روشن مستقبل کی جانب دیکھ رہے ہیں، آسٹریلیا میں گیند گڑبڑ کرنے کی سزا اور جرمانہ وہ بھگت چکے ہیں۔ اب ان کی کوشش ایک مربوط اور بھرپور اسپرٹ کے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 50 ) احباب کو بھیجئے
جہیز کے مطالبے کا انجام!
  عام طور پہ دیکھا گیا ہے کہ جہیز ہمارے معاشرے میں گھن کی صورت اختیار کرگیا ہے ، کئی ایک گھروں میں شادی کو جہیز کا مسئلہ بنادیا گیا ہے اس کی ایک مثال ایک خبر ہے جو سب کے لئے ایک سبق بن گئی ہے، حق مہر کے تنازع پر دلہن والوں نے بارات یرغمال بنا لی اور باراتیوں پر تشدد کیا‘ موضع کچا پکا کے رہائشی نے اپنی بیٹی کا رشتہ بہاولپور کے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 30 ) احباب کو بھیجئے
سینئر کرکٹرز سینٹرل کانٹریکٹ سے محروم!
  پابندی کے باعث کرکٹ سے دوری کا شکار تین سابق کپتان یونس خان، محمد یوسف، شعیب ملک اور آل راؤنڈر رانا نوید الحسن اب معاوضے کی محرومی سے بھی دوچار ہوگئے ہیں۔ اس طرح سرکاری سطح پر ان کا حقہ پانی بھی بند کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعے کو ایک سال کے لیے جن37 سینئر اور جونیئرکرکٹرزکے ساتھ معاہدہ کیا ہے ان میں تین سابق کپتان اور آل راؤنڈرکو نہیں رکھا گیا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 22 ) احباب کو بھیجئے
پنجاب پولیس کا اشتہار اور تری مورتی !
  پنجاب پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف تعاون کیلئے اخبارات میں شائع کرائے گئے اشتہار میں سنگین غلطی کا انکشاف ہواہے۔پنجاب پولیس کے اشتہار میں پنجاب پولیس کے مونوگرام کی جگہ پنجاب پولیس بھارت کامونو گرام شائع ہوگیا ہے۔ پنجاب پولیس بھارت کے مونوگرام میں تری مورتی بنی ہوئی ہے جبکہ پنجاب پولیس پاکستان کے مونوگرام میں ستارہ بنا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں جب آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر سے رابطہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 15 ) احباب کو بھیجئے
عوام پر پھرلوڈشیڈنگ کا عذاب نازل!
  کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کابحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، بدھ کو ہر آدھے اور ایک گھنٹے بعد ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا شہریوں کو عذاب بھگتنا پڑا ،کے ای ایس سی کا کہنا ہے کہ پی ایس او رعایتی نرخوں پر گیس فراہم کرے جبکہ پی ایس او کا کہنا تھا کہ رعایتی نرخ کا پیریڈ ختم ہوگیا اور کے ای ایس سی اب مارکیٹ ریٹ پر تیل خریدے،گورنر . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 36 ) احباب کو بھیجئے
صدرکا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان
  صدر آصف علی زرداری نے ملک میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری کو باقاعدہ بنانے کے اہم بل پر دستخط کرتے ہوئے اپنے تمام جسمانی اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر نے بدھ کی سہ پہر ایوان صدر میں انسانی اعضاء اور ٹشوز کی پیوندکاری کے بل 2010ء پر دستخط کئے جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ صدر آصف زرداری نے بل پر دستخط کے بعد تقریب . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 42 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | Next
Page 5 of 47


Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy