لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 


مزید بلاگ
اعجازبٹ اور میانداد آمنے سامنے!
  پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ نے جاوید میانداد کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہاہے وہ ہر ماہ10 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں لیکن کام ایک کوڑی کا بھی نہیں کرتے، گھر بیٹھ کر سیاست کریں، یہ بات درست نہیں کہ انہیں کام نہیں دیا گیا، پی سی بی نے انکی ذمہ داریوں کا تعین کر رکھا ہے، یہ نہیں ہوسکتا کہ انہیں ہر کام کرنے دیا جائے ہر دفتر . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 21 ) احباب کو بھیجئے
پیٹرول پھر مہنگا ہوگیا
  ٓٓآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول 6.10 روپے فی لٹر مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل اوت متی کے تیل کی قیمتیں بڑھادی گئیں۔ اوگرا نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول 6.10 فی لیٹر ایچ او بی سی 7.41 روپے فی لٹر، مٹی کاتیل 3.32 اور ڈیزل کی قیمت میں 3.33 فی لٹر اضافہ کردیا ہے پیٹرولیم کی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 37 ) احباب کو بھیجئے
شاہد آفریدی کی بال ٹمپرنگ!
  آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان اتوار کو پرتھ میں ہونے والے آخری ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران شاہد آفریدی نے گیند کو دانتوں سے کھرچ کر بال ٹمپر کرنے کی کوشش کی جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ٹیلی ویژن ری پلے میں دکھایا گیا کہ شاہد آفریدی گیند کو دانتوں سے کھرچنے کی کوشش کر رہے ہیں، میچ کے بعد میچ ریفری رانجن مدوگالے، دونوں امپائروں، پاکستان ٹیم کے منیجر اور کوچ کی موجودگی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 102 ) احباب کو بھیجئے
قومی کرکٹ ٹیم کا پوسٹ مارٹم؟
  پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹراقبال قاسم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے وطن واپسی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا پوسٹ مارٹم ہو گا۔ مستقبل میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں گے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں سینٹرل کانٹریکٹ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قذافی اسٹیڈیم کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سینٹرل کانٹریکٹ کے قواعد و ضوابط کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔اقبال قاسم کا کہناتھا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 41 ) احباب کو بھیجئے
انسانیت سوز واقعات اورقانونی تقاضے
  ملک بھر میں اجتماعی زیادتی، اغواء اور قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہی نہیں مذہبی رہنماؤں، سماجی کارکنوں، اساتذہ اور دانشوروں سمیت درد مند دل رکھنے والے ہر اہل وطن کے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔ اس کی نفسیاتی و سماجی وجوہ کا درست تجزیہ کرکے مختلف میدانوں میں کردار سازی، ذہنی تربیت، اور فکری اصلاح پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ لاہور میں ایک بچے کے اغواء اور حیوانی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 9 ) احباب کو بھیجئے
عالمی اور علاقائی طاقتوں کے طالبان سے مذاکرات؟
  افغانستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ، بربادی اور انسانی ہلاکتوں کے بعد امریکہ اور برطانیہ سمیت عالمی و علاقائی طاقتیں بالٓاخر مذاکرات کی طرف جاتی نظر آرہی ہیں۔ ترکی کے شہر استنبول میں منعقدہ افغانستان کے 6 ہمسایہ ملکوں کے علاوہ دیگر اہم ملکوں پر مشتمل علاقائی کانفرنس نے اپنے مشترکہ اعلامیے میں طالبان سے مفاہمت کے ایک منصوبے کی حمایت کی ہے جو افغان صدر حامد کرزئی نے پیر کے روز پیش کیا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 21 ) احباب کو بھیجئے
شازیہ قتل کیس
  شازیہ قتل کیس نے ہر درد مند دل کو دکھی کردیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کے سابق صدر ایڈووکیٹ محمد نعیم کے گھر پر کام کرنے والی بارہ سالہ گھریلو ملازمہ شازیہ کو زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جمعے کو جاں بحق ہوگئی تھی ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ مالکوں کے بہیمانہ تشدد سے اُس کی موت ہوئی ۔ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 47 ) احباب کو بھیجئے
قومی انڈر19 ٹیم کی شاندار کارکردگی
  انڈر 19ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ آکلینڈ کے قریب لنکن میں کھیلے جانے والے میچ میں انڈر19ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ خاصی حد تک متاثر کن ثابت ہوا اور 23اوورز تک محدود کئے جانے والے میچ میں پاکستانی بولرز نے114رنز 9 . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 34 ) احباب کو بھیجئے
این آر او:سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ
  سپریم کورٹ نے 287صفحات پر مشتمل این آر او کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چوہدری نے تحریر کیا۔ عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں آئین کے آرٹیکل 62, 25, 13, 12, 8, 4 ایف ‘ (1)63 ایچ‘ 63 ون پی‘ 89‘ 175کو 227 سے متصادم قرار دیا ہے اور این آر او کے تحت مقدمات کے خاتمے یا ملزمان کی بریت کے . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 42 ) احباب کو بھیجئے
پاکستانی کھلاڑی نیلامی سے محروم کیوں؟
  انڈین پریمئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ممبئی میں جاری ہے،لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ٹوئنٹی20کرکٹ کے شہنشاہ شاہد آفریدی اور آئی پی ایل پہلے کے بہترین کھلاڑی سہیل تنویر سمیت کسی کھلاڑی کی بولی نہیں لگائی گئی۔ انڈین پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی کا آغاز پاکستان ٹوئنٹی20ٹیم کے کپتان دنیا کے مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد آفریدی سے ہوا لیکن حیرت انگیز طور پر آئی پی ایل کی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 74 ) احباب کو بھیجئے
صدرزرداری کی کارکردگی؟
  عوام کی اکثریت نے گورننس کے بارے میں صدر آصف علی زرداری کی کار کردگی کو خراب قراردیا ہے اوروزیراعظم گیلانی کی کارکردگی کوبھی صرف 36 فیصد افراد نے سراہا ہے ۔اکتوبر 2009 میں ہونے والے گیلپ سروے کی سالانہ مجموعی رپورٹ کے مطابق ملک میں گورننس کے بارے میں لوگوں کی 63 فیصد تعداد نے صدر مملکت کی کارکردگی کو خراب ، 17 فیصد نے اچھا اور 16 فیصد نے اسے قابل برداشت قرار . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 57 ) احباب کو بھیجئے
آسٹریلیا کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست!
  پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک اورشکست سے دوچارہوگئی۔ گذشتہ بارہ سال کے دوران آسٹریلیا نے لگا تارچوتھی سیریزمیں وائٹ واش مکمل کرکے یوسف الیون کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ گرین کیپس نے آسٹریلیا کے خلاف لگاتار بارہویں شکست کھاکرایک اچھوتا سنگ میل عبور کیا۔ کینگروز نے مسلسل پانچویں سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے 1998 -99، 1999- 2000،2002-03 اور2004-05 میں پاکستان کے خلاف سیریز جیتی تھی۔ موجودہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 19 ) احباب کو بھیجئے
مہنگائی کا طوفان،عوام پریشان !
  مہنگائی کا طوفان روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔عام بازار میں آٹا چینی گوشت دودھ دہی سبزیاں اور گھی اور تیل سب ہی کچھ مہنگا ہوتا جارہا ہے، ڈیزل پیٹرول اور اب گھریلو استعمال کی گیس کے نرخ بڑھادیئے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مختلف دالیں سو روپے سے بھی زیادہ کی قیمت پر فروخت ہورہی ہیں۔سی این جی بھی دو گنا تک مہنگی ہوچکی ہے جس کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ دیکھا . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 34 ) احباب کو بھیجئے
ڈرون حملوں کی حمایت یا مخالفت؟
  امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین کارل لیون نے فاٹا میں جاسوس طیاروں کے حملوں سے متعلق پاکستانی رہنماؤں کے طرزِ عمل پر نکتہ چینی کی ہے ۔غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق سینیٹر کارل لیون کا کہنا ہے کہ پاکستانی رہنما نجی طور پر تو جاسوس طیاروں کے حملوں کی حمایت کرتے ہیں لیکن عوامی سطح پر اس کے خلاف بیانات دیتے ہیں ۔پاکستانی رہنماؤں نے نجی طور پر امریکا سے کبھی . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 36 ) احباب کو بھیجئے
میاں چنوں میں المناک حادثہ
  میاں چنوں میں موسیٰ ورک کے قریب ریلوے پھاٹک پر کوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس ایک اسکول وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وین ڈرائیوراور 11 بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ 8 بچے شدید زخمی ہیں، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایس ایچ او صدر تھانہ میاں فاروق کے مطابق بچوں کی اسکول وین بیس بچوں کو لے کر صبح آٹھ بجے ریلوے پھاٹک سے گزر رہی تھی، جب دھند کی وجہ . . .  مکمل بلاگ
 
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 29 ) احباب کو بھیجئے

Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | Next
Page 8 of 47


Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy