| مزید بلاگ |
 |
اداکارہ میرا کے دو پاسپورٹ ! |
| |
معروف اداکارہ میرا کو دو پاسپورٹ رکھنے پر حراست میں لے لیا گیا، بعد ازاں ایف آئی اے حکام نے میرا کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا امریکہ سے منگل کے روز کراچی پہنچی تھیں، ایئر پورٹ ن پر امیگریشن کاؤنٹر پر چیکنگ کے دوران میراکے پاس سے دو پاسپورٹ برآمد ہوئے، جس پر ایف آئی اے حکام نے میرا کو حراست میں لے لیا، تاہم ضروری پوچھ گچھ کے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
پی سی بی میں آپریشن کلین اپ کی ضرورت؟ |
| |
سڈنی ٹیسٹ میں شکست پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعے کو اسلام آباد میں ہونے والا کمیٹی کا اجلاس خاصا ہنگامہ خیز ثابت ہوا۔ کمیٹی کے چیئرمین جمشید دستی نے بورڈ کے حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ کو کمیٹی کے ارکان نے ذہنی اور جسمانی طور پر اس عہدے کے لئے نااہل قرار دیتے ہوئے ان سمیت ٹیم . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
امریکا جانے والوں کی جامہ تلاشی؟ |
| |
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے امریکا جانے والے پاکستانی شہریوں کی جامہ تلاشی کیلئے امریکی حکومت کی نئی سیکورٹی پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے امتیازی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکا جامہ تلاشی کی فہرست سے پاکستان کا نام نکالے، ایسی پالیسیوں سے پاکستانی عوام میں بے چینی اور اضطراب جنم لیتا ہے اور انہیں جاری رکھنے سے دوطرفہ روابط پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ انہوں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
یقینی فتح شکست میں تبدیل! |
| |
کپتان محمد یوسف کی ناقص دفاعی حکمت عملی اور بیٹسمینوں کی غیر ذمے دارانہ بیٹنگ کے باعث پاکستانی ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر 15سال بعدٹیسٹ جیتنے کا پاکستان کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ یقینی فتح منتظر تھی لیکن پاکستان نے شکست کا ا نتخاب کرکے میچ آسٹریلیا کی جھولی میں ڈال دیا۔ وکٹ کیپر کامران اکمل نے چار کیچ اور رن آؤٹ مس کرکے بازی آسٹریلیا کے حق میں پلٹ دی ان کے برعکس آسٹریلوی وکٹ . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
امن کی آشا |
| |
گزشتہ دو برسوں سے جنگ گروپ اور جیو وسیع تر ملکی مفاد میں ایک منصوبے پر کام کررہا ہے۔ ہم پر امید ہیں یہ ملک اور خطے میں قیام امن اور خوشحالی کیلئے مدد گار ثابت ہوگا اور جو ہر پاکستانی کیلئے باعث افتخار ہوگا۔
جنگ گروپ اور بھارت کے سب سے بڑے میڈیا گروپ ٹائمز آف انڈیا مل کر ایک مہم چلارہے ہیں ، جس کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان قیام امن . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
بھارت کی جنگی تیاریاں! |
| |
بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی افواج پاکستان اور چین سے ایک ساتھ جنگ کے لئے تیاری کر رہی ہیں۔ اخبار نے بھارتی آرمی چیف دیپک کپور کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت کئی ایک محاذ وں پر ایک ساتھ لڑنے کے لئے تیار ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق پاکستان اور چین کے ساتھ لڑنے کے لئے بھارتی افواج کو شملہ میں جنرل اے ایس لامبا کی سربراہی میں تربیت دی جاچکی ہے، بھارت سمجھتا . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
سانحہ کراچی |
| |
یوم عاشورہ پر ایم اے جناح روڈ پر گزرنے والے عزاء داران حسین کے مرکزی ماتمی جلوس پر خود کش حملے کے نتیجہ میں سیکیورٹی اہلکار اسکاؤٹس رضا کاروں خواتین اور بچوں سمیت 43افراد شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکہ اتناشدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے کے فوری بعد جائے وقوع پر ہر طرف لاشیں اور جسمانی اعضاء بکھرے پڑے تھے، اور زخمیوں کی چیخ و پکار . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
سوائن فلو کے حوالے سے آگہی کی ضرورت! |
| |
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق اس وقت دنیا کے 208 ممالک میں سوائن فلو کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں اور یہ خطرناک وائرس اب تک دنیا بھر میں 10582 افراد کی موت کا باعث بن چکا ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ ایشیائی ممالک میں یہ وائرس تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے۔ خبر کے مطابق اب تک پاکستان میں سوائن فلو کے 121 کیس سامنے آ چکے ہیں جن میں 37 کا تعلق کراچی . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
قرض وصولی کیلئے خواجہ سراؤں کی خدمات ! |
| |
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بھارت کی طرز پر قرضوں کی وصولی کیلئے خواجہ سراؤں کی خدمات لینے پر غور کرے،
اس طرح خواجہ سراؤں کو باعزت روزگار بھی مل جائے گا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل تین رکنی بنچ نے ملک میں خواجہ سراؤں کو حقو ق دلوانے کے حوالے سے دائر آئینی . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
جاوید میانداد کا کرکٹرز کو مشورہ! |
| |
پاکستان کی ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورہ پر ہے جہاں وہ اپنی ٹیسٹ سیریز اور ون ڈے میچز کھیلے گی محمد یوسف کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، امکان غالب ہے کہ سابق کپتان یونس خان بھی ون ڈے میچز میں شرکت کرسکیں گے،ادھر سابق کپتان اور بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے کہا ہے کہ قومی کرکٹرز قیادت کے پیچھے دوڑنے کی بجائے کھیل پر توجہ دیں،اگر ٹیم کے ارکان میں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا! |
| |
حکومت نے یکم جنوری سے چھوٹے گھریلو اور زرعی صارفین کو بجلی کے نرخوں میں دی گئی رعایت ختم کرتے ہوئے ملک بھر میں بجلی کے نرخ میں 13.6فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزارت پانی و بجلی کے سیکرٹری شاہد رفیع نے ایک بیان میں کیا ہے۔ شاہد رفیع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کے مطابق نرخ میں 12 فیصد اضافہ کیا جانا تھا، جبکہ 1.6فیصد گزشتہ مرتبہ واپس . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد........ |
| |
این آر او پر سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد ملک کی سیاسی صورتحال یکسر تبدیل ہوگئی ہے اور ہر مکتبہ فکر کی جانب سے تذکروں اور تبصروں کا سلسلہ شروع جاری ہے،جو کسی صورت ختم نہیں ہو نے پا رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے عوام کی خواہشات کے مطابق این آر او کو کالعدم قرار دے کر یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزاد ہے،پہلی بار پاکستان میں . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز |
| |
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان دورہ آسٹریلیا میں کامیابی حاصل کرے گی، ہمارے کھلاڑی بہتر پرفارمنس دے سکیں گے، محمد سمیع ایک اچھے بولر کی حیثیت سے ٹیم میں شامل ہوں گے جس سے ہمارا بولنگ اٹیک مضبوط ہوگا۔آسٹریلوی کوچ ٹم نیکسن کا کہنا ہے کہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں،یونس خان کی کمی پاکستان شدت سے محسوس کرے گا۔پاکستان دورہ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچ کھیلے . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
این آر او آئین سے متصادم قرار |
| |
سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں این آر او کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیدیا ۔سپریم کورٹ کے 17رکنی بنچ نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ این آر او 1973کے آئین میں دی گئی برابری کی سطح سے متصادم ہے ۔اوراین آراو کے تحت مخصوص افراد کو فائدہ پہنچایا گیا ہے ۔ اس لئے اسے کالعدم قراردیا جاتا ہے۔فیصلے میں سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی کہ وہ سوئس کیسز . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |
 |
حکومت کی کفایت شعاری مہم |
| |
حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت سرکاری حج کی سہولت ختم کردی ہے، حکومت نے کابینہ ارکان اور وزارتوں کو کم کرنے کے ساتھ صدر وزیر اعظم اور وزرا کے بیرون ملک دوروں پربھی کٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کفایت شعاری کیلئے اقدامات پر میڈیا کو بریفنگ دی ۔ انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے ،ریلوے ، یوٹیلیٹی اسٹورز . . . مکمل بلاگ |
 |
| |
|
 |
 |