|
 |
 |
| پاکستان کی بھارت کو مذاکرات کی پیشکش |
|
|
|
| |
پاکستان نے بھارت کو مسئلہ کشمیر سمیت تمام بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر جامع مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ یہ دعوت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک وزیراعظم اور وزیراعظم گیلانی کے ہمراہ دورہ مظفرآباد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پر واضح کردیا گیا ہے کہ جب تک بنیادی مسائل کو حل نہیں کیا جائیگا، اس وقت تک دونوں ممالک کے درمیان مکمل تعلقات بحال نہیں ہوسکتے۔
آپ کے خیال میں بھارت پاکستان کی پیشکش کامثبت جواب دے گا؟
خطے کی موجودہ صورتحال میں بھارت مذاکراتی عمل سے کیوں گریز کررہا ہے؟
اپنی رائے کا اظہار کریں۔ |
| |
|
| تبصرہ کریں ا حباب کو بھیجئے | تبصرے (14) |
| |
|
 |
 |
-عابد آزاد خان، لندن،بھارت سے مذاکرات کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا،کیونکہ انہوں نے میڈیا کے زریعے عوام کے دلوں میں نفرت ڈالدی ہے،وہاں کے مسلمان بھی پاکستان سے نفرت کرنے لگے ہیں، بھارت کی نیت میں فتور ہے اس پہ کون اعتبار کرے گا۔ |
| |
| ABID AZAD KHAN |
Posted on: Tuesday, October 27, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-سید نثار احمد، کراچی،بھارت کبھی بھی ہمارا دوست نہیں ہوسکتا۔ ہمارے لوگ مارے جارہے ہین،اور پم ان کی مصنوعات کیوں خریدیں،ہم ان کی فلمیں کیوں دیکھیں،ان سے مذاکرات کس بات پہ کرین مذاکرات کی دعوت اس صورت میں دین جب کوئی اچھی امید ہو،اپنے کو کمزور نہ سمجھیں، دب کر باتیں نہ کریں، |
| |
| Syed Nisar ahmed |
Posted on: Wednesday, October 28, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ظفر بٹ، اوسلو، بے وقوف سیاستدانوں کی روایت ہے کہ وہ بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں لیکن انہیں معلوم ہونا چاہیئے کہ بھارتی سماج کبھی ہماری دوستی قبول نہیں کرے گا،اگر ہمت ہے تو ٹیپو سلطان بنو، کیونکہ ہندو ذہنیت دوستی کا بدلہ بھی دشمنی کی صورت میں دیتی ہے، |
| |
| Zafar Butt |
Posted on: Tuesday, October 27, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-نثار میلسی، ملتان، بھارت کو مذاکرات کی پیشکش بے سود رہے گی پوری دنیا جانتی ہے کہ بھارت کا رویہ ہمیشہ سے جارحانہ رہا ہے، ہماری حکومت اور میڈیا بھارت کا اصل چہرہ دکھلانے پر کیوں ہچکچاتا ہے حالانکہ بھارت کے ساتھ دو ٹوک بات کرنے کی جرورت ہے اسے کوئی موقع نہیں دینا چاہیئے کہ وہ ہماری افواج اور عوام کو دہشت گردی کے ذریعے نقصان پہنچا رہا ہے، |
| |
| Nisar Mailsi |
Posted on: Tuesday, October 27, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-ساجد نقوی، لاہور، بھارت کو مزاکرات کی پیشکش ایسے ہی ہے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا،ہم لاکھ کوشش کرلین وہ باز نہیں آئے گا کیونکہ اس کی نیت میں فتور ہے، وہ اس پر آمادہ نہیں ہوگا۔ |
| |
| ساجد نقوی، |
Posted on: Tuesday, October 27, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-حامد مرزا، کراچی، بھارت پاکستان کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے جب جب موقع ملتا ہے وہ پاکستان کو بدنام کرنے پہ تلا ہوتا ہے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے باز نہیں آتا، اس سے امن کی پیشکش فضول ہے، |
| |
| حامد مرزا |
Posted on: Tuesday, October 27, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-اے جے بابر، فلپائن،پاکستان کے غالات سن کر رونا آتا ہے روتے ہوئے کو دیکھ کر دشمن بھی دلاسہ دینے لگتا ہے، مذاکرات کے معاملات میں بھارت سے اچھی توقع رکھنا عبث ہے، پاکستان اپنے مسئل پر بھارت کا جھکائو نہ مانگے۔ پاکستان زندہ باد، |
| |
| a j babar |
Posted on: Wednesday, October 28, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-مخلص راہی، کراچی،ہم گشذستہ پچاس سالوں سے سن رہے ہیں اور کشمیر ڈے منارہے ہیں اس کا نتیجہ کیا نکلا۔ جب ہم ایکدوسرے پہ اعتماد نہیں کرتے ہیں تو مذاکرات کی پیشکش کا فائدہ کیا ہوگا، |
| |
| Mukhlis Rahi |
Posted on: Tuesday, October 27, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-منا، لاہور، کچھ میراثی انداز مین بھارت سے مذاکرات کی باتیں کر رہے ہیں، اس میں این جی اوز آگے آگے ہیں، انہیں لگام دینے کی ضرورت ہے،ہمارے میڈیا اس کے سامنے جھکے ہوئے ہیں،بھارت کی س چمچہ گیری سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، اس سے مذاکرات کرنا فضول ہے، |
| |
| Munna |
Posted on: Tuesday, October 27, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-سید اطہر علی، کراچی بھارتی مذاکرات کی پیشکش تو ایک بہانہ ہے تاکہ دنیا کو یہ بتلایا جائے ہم امن پسند اور پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے وہ اس وقت اس خطہ کا چودھری بننا چاہتا ہے اور ہم ہیں کہ اس سے مذاکرات بات کررہے ہیں، بھارت کی جوابی مذاکرات کی پیشکش ایک چال ہے، تاکہ بھارت کا سر اونچا رہے، |
| |
| Syed Ather Ali |
Posted on: Thursday, October 29, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-محمد احمد محمود، ملتان،پاکستان بھارت سے مذاکرات کے خلاف نہیں، حکومت کوشش کرکے دیکھ لے،حکومت کو معلوم ہونا چاہیئے یہودی عیسائی اور ہندو کبھی بھی ہمارے دوست نہیں ہوسکتے،یہ بھارتی لاتوں کے بھوت ہیں کسی طرح آپ سے مخلص نہیں ہوسکتے، |
| |
| muhammad ahmad(MAHMOOD) |
Posted on: Friday, October 30, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-مقصود علی شیخ، کراچی بھارت خود مذاکرات نہیں چاہتا، |
| |
| Maqsood Ali Sheikh |
Posted on: Tuesday, November 03, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-عبدل حسیب، اسلام آباد،بھارت ایک ڈرپوک ملک ہے وہ کبھی بھی امن نہیں چاہتا،وہ پاکستان ست مذاکرات کرنا اپنی توہین سمجھتا ہے،ہم کتنی بھی کوشش کرلیں وہ مذاکرات صرف بیان بازی تک رکھتا ہے، |
| |
| Abdul HASEEEB |
Posted on: Sunday, November 01, 2009 |
|
 |
 |
 |
 |
 |
-علامہ،کراچی، یہ مذاکرات ایک ڈھونگ ہیں، بھارت پاکستانیوں کو بے وقوف بنا رہا ہے اور ہم اسے مذاکرات کی پیشکش کر رہے ہیں،اس سے کسی بھی قسم کا رابطہ فضول ہے وہمیں دھوکہ ہی دے گا، |
| |
| Allama |
Posted on: Tuesday, October 27, 2009 |
|
 |
 |
 |
Page 1 of 1
|
|