لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier


کراچی میں امن کیسے؟ Share
حالیہ چند روز کے دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر خراب ہوگئی، ٹارگٹ کلنگ اور اس کے بعد ہونے والے واقعات نے روشنیوں کے شہر کو ایک بار پھر بدامنی کی آگ میں جھونک دیا۔ حکومت کو شہر میں دیرپا امن کیلئے سنجیدہ کوششیں اور شرپسندوں کے خلاف سیاسی وابستگی سے بالا تر ہوکر کارروائی کرنی ہوگی۔ بعض سیاست دانوں نے شہر میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ شہر میں امن کیلئے تجاویز اور مطالبات اپنی جگہ لکین اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ جب تک جرم اور سیاست کو الگ لگ کرکے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلا تفریق سخت اور فوری کارروائی نہیں کی جاتی شہر میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ آئے دن بدامنی کے واقعات سے شہر میں معاشی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں جو پہلے ہی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث تباہی کا شکار ہے۔ کراچی میں وقفے وقفے سے بدامنی کا سر اٹھا لینا بلاشبہ تشویشناک ہے اور اس لئے اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے جو کچھ بھی کیا جائے اس کی تائید کی جانی چاہئے، کیونکہ شہر میں بدامنی کسی کے بھی مفاد میں نہیں۔ کراچی میں امن کے قیام کیلئے حکومتی کوششیں اپنی جگہ لیکن جب تک قانون شکنوں کی بیخ کنی نہیں کی جاتی اور ہر شہری کو قانون کا یکساں اور یقینی تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا کراچی میں پائیدار امن کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔  
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 79 ) احباب کو بھیجئے
 
  ShareThis

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard


Ahmed Khan, Tandoadam......Aaj Media Hi Yeh saray Problam Andhay Aur Bheray Hukmarano tak Pohach Rahay Hai. I appreciate all Media of Pakistan.
 
ahmed khan Posted on: Sunday, April 01, 2012


عاطف قادری،کراچی…ھم سب مسلمانوں کو دنیا کی فکر چھوڑ کر صرف دین پر آنا ہوگا.اگر یہ ہوگیا تو سب ٹھیک ہوجاۓگا.
 
عاطف قادری Posted on: Sunday, April 01, 2012


Shafi, Saudi Arabia......mein yeh kahunga keh ye hukoomat ki saazish h jo karachi k halat kharab krwa rahi hai, ya Allah hamare Karachi ko bacha lejea
 
shafi Posted on: Sunday, April 01, 2012


Nabeel, Daska......aaj muhjey pata chala hai keh Pakistan mein rehna jahad ke barabar ha.
 
nabeel Posted on: Sunday, April 01, 2012


Fahim Ahmed, Karachi......karachi kay halat karab karnay may hokomat ka bara hath hay. agar hukoomat sanjeda hokar action lay to halat betar ho saktay he leken hukoomat ko to sirf apni kursi kee fikar ha na kay awam ke ,
 
fahim ahmad Posted on: Sunday, April 01, 2012


نوید احمد شیخ، حیدرآباد…موجودہ صورتحال کا حل مزید چھوٹے صوبوں کا قیام ہے۔
 
Naveed Ahmed Shaikh Posted on: Sunday, April 01, 2012


ثانیہ خان، کراچی…کراچی کو پولیٹکس فری زون قرار دے کر آرمی کور کمانڈر کے تحت دے دیا جائے، اگر ہماری پولیس اور رینجرز آرمی کے ماتحت کام کرے گی تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔
 
Sania khan Posted on: Saturday, March 31, 2012


مبین احمد انصاری، کراچی…ہم ایک تہذیب یافتہ قوم ہیں، ہمیں ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئے، ہمیں قانون کا احترام اور اس حدود میں رہنا چاہئے،
 
Mobeen Ahmad Ansari Posted on: Saturday, March 31, 2012


KAMRAN ZAFAR FAROOQUI, London.......KARACHI KAY MASLAY KAA AIK HEE HAL HAY KAY KARACHI SAY MOHABBAT KARANAY WALEE SECURITY AGENCIES LA'EE JAA'EN. JAU KARACHI KAY MASLAY KAU HAL KARNAY CHAHTEE HAU NAA KAY PAISAY BANAANA CHAHTAY HOUN. MERA KHAYAL HAY KAY AAP SUB LOG SUMUJH GA'AY HOUN GAY KAY MERA KIA MUTLAB HAY. ALLAH HAMARAY SHEHER KAA HAMEE O NASIR HAO.......AMEEN.
 
KAMRAN ZAFAR FAROOQUI Posted on: Saturday, March 31, 2012


خالدجاوید، سعودی عرب…کراچی میں امن کیسے ہو گا؟ اس پر تو وہ ہی تبصرہ بہتر کرسکتا ہے جو کہ اس ماحول میں اور ان حا لات سے لڑا ہو حقیقت کو اچھے طریقے سے واضح کرنا جا نتا ہو کیونکہ بعض کی عا دت ہے وہ سا را الزام ایک جما عت پر ڈ ال دیتے ہیں جو کہ سرا سر نا انصا فی ہے آج تک با ہر کے عوام کو جو پیغا م دیا گیا جس کی بنیا د جھوٹ پر مبنی ہو تی رہی ہے اور کچھ دنوں کے بعد سچائی بھی سا منے آجاتی ہے میں اکثر ذکر کرتا ہو ں، علی با با چا لیس چور کے ٹو لے کا تو جی ہاں یہ سب ان کی منشا سے ہو تا ہے، آ ج کراچی میں ڈرگ ما فیہ، لینڈ ما فیہ اور بھتہ ما فیہ سب ان کے تا بع ہیں۔پرویز مشرف کے دور میں کراچی میں امن سکون تھا، لیکن آج صورتحال سب کے سامنے ہے، جب تک قا نون کی با لا دستی قائم نہیں ہو تی اور مینڈ ٹ حا صل کرنے والی جما عت کو اس کا حق نہیں دیا جا تا امن کا قیام ایک خواب ہی رہے گا۔
 
khalid jawed Posted on: Saturday, March 31, 2012


ایس ڈی رضا، کراچی…کراچی کے مسئلے کا حل صرف اور صرف فوج ہے۔
 
sdraza Posted on: Saturday, March 31, 2012


Syed Faisal, Karachi......karachi mein ab bas pak army ki zaroorat hay iss sey ziada bardasht nahi hum mein ya to ek bar hi humein maar diya jay har roz thora thora kab tak marein gey humein,.
 
syed faisal Posted on: Saturday, March 31, 2012


Iftekhar Ali Shah, Karachi........karachi k halat tek karne k liye army chahiye
 
iftekhar ali shah Posted on: Saturday, March 31, 2012


محمد عمران، کراچی…اللہ کے واسطے ملک خصوصاً کراچی شہر کو بچائیں، ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا خون بہارہا ہے، اس سارے عمل کا فائدہ صرف اور صرف ہمارے دشمنوں کو پہنچ رہا ہے۔
 
muhammad imran Posted on: Saturday, March 31, 2012


Faisal Ali, Saudi Arabia......karachi kay haalat ka sirf ek hi hal hy k army opration kiya jaaey.
 
faisal ali Posted on: Saturday, March 31, 2012
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | Next
Page 4 of 6


بچوں کو جنسی تشدد سے بچائیں
کپتانی کا تاج آفریدی کے سر پر!
سعید اجمل کی معطلی اور سوشل میڈیا
تانيا تحريکی کی دہائی
چینی صدر کا دورہ ملتوی ،سوشل میڈیا پر ردعمل
 
تانيا تحريکی کی دہائی
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 55 )
چینی صدر کا دورہ ملتوی ،سوشل میڈیا پر ردعمل
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 37 )
عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 32 )
انقلابی مون سون
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 30 )
لفظوں کے انتخاب نے رسوا کیا تجھے
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 27 )
 
 
 
 
Disclamier
 
 
Disclamier
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy