لاگ ان
Login
 ای میل
پاس ورڈ
 
Disclamier


کراچی میں امن کیسے؟ Share
حالیہ چند روز کے دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر خراب ہوگئی، ٹارگٹ کلنگ اور اس کے بعد ہونے والے واقعات نے روشنیوں کے شہر کو ایک بار پھر بدامنی کی آگ میں جھونک دیا۔ حکومت کو شہر میں دیرپا امن کیلئے سنجیدہ کوششیں اور شرپسندوں کے خلاف سیاسی وابستگی سے بالا تر ہوکر کارروائی کرنی ہوگی۔ بعض سیاست دانوں نے شہر میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ شہر میں امن کیلئے تجاویز اور مطالبات اپنی جگہ لکین اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ جب تک جرم اور سیاست کو الگ لگ کرکے جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلا تفریق سخت اور فوری کارروائی نہیں کی جاتی شہر میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ آئے دن بدامنی کے واقعات سے شہر میں معاشی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں جو پہلے ہی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث تباہی کا شکار ہے۔ کراچی میں وقفے وقفے سے بدامنی کا سر اٹھا لینا بلاشبہ تشویشناک ہے اور اس لئے اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے جو کچھ بھی کیا جائے اس کی تائید کی جانی چاہئے، کیونکہ شہر میں بدامنی کسی کے بھی مفاد میں نہیں۔ کراچی میں امن کے قیام کیلئے حکومتی کوششیں اپنی جگہ لیکن جب تک قانون شکنوں کی بیخ کنی نہیں کی جاتی اور ہر شہری کو قانون کا یکساں اور یقینی تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا کراچی میں پائیدار امن کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔  
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 79 ) احباب کو بھیجئے
 
  ShareThis

   تبصرہ کریں  
  آپ کا نام
  ای میل ایڈریس
شھر کا نام
ملک
  تبصرہ
کوڈ ڈالیں 
  Urdu Keyboard


Fida, Karachi......mulk main pehleay hee se badamni laqononiyat hai ooper sey target kiling ek naya azab hai.
 
fida Posted on: Saturday, March 31, 2012


ممتاز خان یوسفزئی، بونیر…ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں اس کے بعد پاکستانی نا کہ پشتون اور مہاجر، لیکن پھر بھی ہم ایک دوسرے کو ماررہے ہیں۔
 
MumtazKhanYousafzai Posted on: Saturday, March 31, 2012


Ahmed Khan, tandoadam......Karachi mai aman qaim karna ka wahid hal yahi hai k awam ki hukumat awam mai awam ka liye ho phir to es city sai Dehshat gardi ka bazar band ho sakta hai Karachi shehr k he bando ko awan ki khidmat ka liye chuna jaye aur paidar aman qaim kia jaye
 
ahmed khan Posted on: Saturday, March 31, 2012


Mukhlis Rahi, Karachi.......Jin hukum-rano ka tamam ter rujhan mulk ko lootnay per ho. En-say kisi achai ki ummid nahi ki ja sakti. Awam aisay logon ko aenda vote na dain. Yahi sab say achi tajviz hai.
 
Mukhlis Rahi Posted on: Saturday, March 31, 2012


Mumtaz, Jhelum.....hamary nam nhad elama logo ko ansani jan ki aheyt nhen bta sky
 
mumtaz Posted on: Saturday, March 31, 2012


ناز، کراچی…ٹارگٹ کلرز کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے۔
 
Naz Posted on: Friday, March 30, 2012


سید امجد علی، کراچی…کراچی میں امن کیلئے بااختیار غیر جانبدار ادارہ، مقامی پولیس، مقامی سیکورٹی ایجنسیز، مقامی انتظامیہ اور مقامی لوگوں کو بااختیار کرنا ضروری ہے۔
 
SYED AMJAD ALI Posted on: Friday, March 30, 2012


غلام مصطفیٰ، سعودی عرب…جب تک قانون شکنوں کی بیخ کنی نہیں کی جاتی اور ہر شہری کو قانون کا یکساں اور یقینی تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا کراچی میں پائیدار امن کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔
 
ghulam mustafa Posted on: Friday, March 30, 2012


خالد انکل، امریکا…کراچی میں سب سے پہلے بھتہ خوری کی لعنت کو ختم کیا جائے، جتنے بھی پریشر گروپ ہیں ان کی ناک میں نکیل ڈالی جائے، میڈیاکراچی میں تشدد کے حوالے بریکنگ نیوز نشر کرنے سے اجتناب برتے۔ شہر میں نو گو ایریاز ختم کیے جائیں۔
 
خالد انکل Posted on: Friday, March 30, 2012


ڈاکٹر ندیم، برطانیہ…کراچی میں پاور کے حصول کیلئے شہر کا امن تباہ کیا جارہا ہے۔
 
Dr Nadeem Posted on: Friday, March 30, 2012


ارشد احمد خان، ملائیشیا… صرف شریعث کا نظام ہی پاکسثان کو بہثر راسثے پر لا سکثا ہے۔
 
ارشد احمد خان Posted on: Friday, March 30, 2012


Hamid Rabbani, Karachi........karachi ke halat us waqt tak behtar nahi ho sakte jabtak qanoon nafiz karne wale idare without any political pressure operation kare.karachi ke halat kharab kerne me karachi ke tamam siyasi aur mazhabi tanzimo ka haath hai.apne mafadat ke khatir karachi shehar ko tabah w barbad kardiya ja raha hai.neigbour country ke agency ka bhi bohat kirdar hai karachi ke aman ko tabah karne me.
 
hamid rabbani Posted on: Friday, March 30, 2012


Akbali Ali, Karachi......karachi may fauji opretion kiya jaye.
 
akbali ali Posted on: Friday, March 30, 2012


بچہ زیب، کراچی…شہر بھر سے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بینر ہٹائے جائیں، وال چاکنگ کے خلاف قانون پر سختی سے عمل کیا جائے، انتظامیہ میں سیاسی وابستگی رکھنے والے افسران کو ہٹایا جائے، ہر سگنل اور اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں اور ان کیمروں کا کنٹرول وفاقی سیکورٹی ایجنسی کو دیا جائے۔
 
Bacha Zaib Posted on: Friday, March 30, 2012


Ahmed Khan, Tandoadam.......Mustafa kamal ka Andar mai Police Department Day Diye jaye Sab kuch Theek ho jaye ga Aur Pakistani Police ka name Dunya mai First no per ho ga
 
ahmed khan Posted on: Friday, March 30, 2012
Prev | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | Next
Page 5 of 6


صوبائی اسمبلیوں کی پہلے سال کی کارکردگی
بچوں کو جنسی تشدد سے بچائیں
کپتانی کا تاج آفریدی کے سر پر!
سعید اجمل کی معطلی اور سوشل میڈیا
تانيا تحريکی کی دہائی
 
عمران خان،اب آپ کو پلان ’بی‘ کا انتظار ہے؟
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 64 )
تانيا تحريکی کی دہائی
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 56 )
چینی صدر کا دورہ ملتوی ،سوشل میڈیا پر ردعمل
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 38 )
بچوں کو جنسی تشدد سے بچائیں
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 31 )
کپتانی کا تاج آفریدی کے سر پر!
تبصرہ کریں  تبصرے  ( 28 )
 
 
 
 
Disclamier
 
 
Disclamier
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited
Privacy Policy