Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, May 24, 2015
(Beta)
Search Keywords
  Exact Phrase Any Keyword      

Disclamier





Disclamier
  Back    کراچی   --     ضررت رشتہ
بھانجی 20 ڈاکٹر (ڈینٹسٹ) کراچی کیلئے 25 تک پاکستانی یا UK میں بھائی اردو اسپیکنگ انجینئر 44، 42، UK میں کیلئے 35، 32 تک گڈ لکنگ پروفیشنل ڈگری ہولڈر سنجیدہ فیملی رابطہ معرفت جنگ بکس 436یا ای میل [email protected] کیش میمو 21851  

بیٹی 27 سال B.A اور ایک سالہ شیف کی ڈگری (خوش شکل گورا رنگ) امور خانہ داری میں ماہر کیلئے اردو اسپیکنگ سنی تعلیم یافتہ فیملی سے رشتہ درکار دوسری شادی والے سے معذرت رابطہ معرفت جنگ بکس نمبر 422 کراچی [email protected] کیش میمو 21852  

بیٹا 40 سال تعلق U.P انڈیا امریکن نیشنیلٹی (MBA امریکا) بیوی سے علیحدگی بیٹا 11 سال ماں کے پاس گھر کا مشرقی ماحول کیلئے شیعہ سید لڑکی کا رشتہ درکار معرفت جنگ بکس نمبر 423 کراچی [email protected] کیش میمو 21852  

بیٹا CA فنانس منیجر 26 قد 6' سنی اردو فیملی کیلئے 5'.5" خوبصورت 20 سال تک کی لڑکی کا رشتہ درکار ہے رابطہ معرفت جنگ بکس نمبر 424 کراچی کیش میمو 21852  

بھائی امریکن سٹیزن بزنس مین کنوارہ عمر 59 سال سنی کیلئے 35 سال تک کی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی کم از کم گریجویٹ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے بھائی 29 مئی تک پاکستان میں ہے معرفت جنگ بکس نمبر 425 کراچی [email protected] کیش میمو 21852  

19 سالہ پنجابی انٹر دوشیزہ کیلئے 21 سے 28 تک کا پنجابی رشتہ چاہئے معرفت جنگ بکس نمبر 426 کراچی [email protected] کیش میمو 21852  

32 سالہ کنواری خوش شکل رنگ صاف قد لمبا تعلیم میٹرک گھریلو اعلیٰ خاندان رہائش گلشن اقبال کیلئے برسر روزگار دراز قد کنوارے اور رنڈوے 45 سالہ مرد اچھے خاندان اور پوش ایریا سے رابطہ کریں سنجیدہ فیملی رابطہ کریں معرفت جنگ بکس نمبر 427 کراچی کیش میمو 21852  

بیٹا 31سال ماسٹر خلع یافتہ یوسف زئی سنی ذاتی بزنس کیلئے رشتہ درکار ہے BDS MBBSڈاکٹر یا لڑکی گورنمنٹ جاب یا سیٹل ہوکنواری،بیوہ،خلع یافتہ مکمل کوائف بمعہ تصویر رابطہ کریں جنگ بکس نمبر 428 کیش میمو.......21852  

بیٹی 41، M.SCسلم اسمارٹ ، قبول صورت شر عی پر دہ ، سنی اردو اسپیکنگ ( بچہ نہیں ) پوش ایر یا میں مقیم کیلئے سنی تعلیم یا فتہ صا حب روز گار رشتہ مطلو ب ہے 40سے 48سال تک عمر کے لوگ رجو ع کریں بکس نمبر 429معر فت جنگ :[email protected] کیش میمو21852  

بیٹاعمر29سال قد5فٹ10انچ خوش شکل تعلیمMBA اورCFAایگزیکٹوملازمت کے حامل کیلئے درازقدخوش شکل دبلی پتلی پروفیشنل تعلیم یافتہ لڑکی کارشتہ درکار ہے۔ فوری رابطہ کریں۔معرفت جنگ بکس نمبر430کراچی یا Email:[email protected] کیش میمو21852  

بیٹی عمر27سال قد5فٹ5انچ دبلی پتلی خوش شکل تعلیم IBA/MBAبحیثیت منیجر ملازم کیلئے تعلیم یافتہ اور ملازمت کے اعتبار سے برابری حیثیت کاحامل رشتہ درکار ہے۔رابطہ کریں۔معرفت جنگ بکس نمبر431کراچی یا Email:[email protected] کیش میمو21852  

بیٹی عمر32سال(خلع)سیدحنفی مہاجر کیلئے ہم پلہ رشتہ درکار ہے۔رابطہ کریں۔معرفت جنگ بکس نمبر432کراچی یا Email:[email protected] کیش میمو21852  

میری بیٹی عمر 27سال ،MBAاردو اسپیکنگ یو پی ، پڑھے لکھے لڑ کوں کے وا لدین را بطہ کریں ۔بکس نمبر 433 معرفت جنگ ۔[email protected] کیش میمو21852  

ہمیں اپنے بیٹوںMBA-29 اور B.COM-27، ویل سیٹل کیلئے سنی پنجا بی لڑ کیوں کے رشتے درکار ہیں۔ مغل ، لو ہار فیملی قا بل تر جیح (نو بیو رو ) بکس نمبر 434 معر فت جنگ :[email protected] کیش میمو21852  

بیٹی28 پنجابی آرائیں سلم خوبصورت 5-6" ،MSC گورنمنٹ لیکچرار کیلئے ڈاکٹر، انجینئر ،CA پروفیشنل رابطہ کریں جنگ بکس نمبر417 کراچی [email protected] کیش میمو21853  

بیٹی23 سال قد 5-7" سلم خوبصورت فیئر کلر IBA(BBA) اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق ( فیملی آف انجینئر /MBA اردو کیلئے صرف CA (IBA/LUMS) انجینئر کے والدین اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں بکس نمبر418 معرفت جنگ یا میل [email protected] کیش میمو21853  

ریٹائرڈ گورنمنٹ افسر 80 سال ماہانہ پنشن 25ہزار ذاتی مکان بیمار بیوی5 سال سے بیڈ پر اپنے آرام کیلئے دوسری شادی ایسی بیوہ بے سہارا خلع یافتہ سنی اردو اسپیکنگ رشتہ درکار ہے رابطہ بکس نمبر419 معرفت جنگ کیش میمو21853  

بیٹی 26 سالہ ایم فل اسٹوڈنٹ حافظ قرآن U.P اردو اسپیکنگ کیلئے ڈاکٹر، انجینئر، CA، MBA ایجوکیٹڈ فیملی شریف والدین رجوع کریں ڈیمانڈ لوگ نہیں جنگ بکس 437 کراچی [email protected] NB-209-24/05/15  

بیٹی 22 سالہ MBA اسٹوڈنٹ بحریہ اردو اسپیکنگ کیلئے ڈاکٹر، انجینئر، CA، MBA، ACCA باہر والوں کو ترجیح تعلیم یافتہ پوش والدین رجوع کریں جنگ بکس 438کراچی اور [email protected] NB-209-24/05/15  

لڑکی کنواری 20 سالہ گریجویٹ بی کام خوبصورت گوری رنگت سلم کو شریف خاندان کے پروفیشنل یا کاروباری لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے جنگ بکس 439 کراچی NB-209-24/05/15  

Prev | 1 | 2 | 3 | Next
Page 1 of 3
Total Records : 45
      
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
Disclamier
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy