Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, November 15, 2009
  Search Keyword
 
  Exact Phrase Any Keyword    


 
 


  Back    ڈرائیونگ اسٹاف
شاہ ون رینٹ اے کار کو تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے 7-C، اسٹریٹ 18، فیز II، ایکسٹینشن ڈی ایچ اے فون … 021-35312348-49 کیش میمو 66617 …………………  

لوڈنگ مزدا کے ڈرائیور اور ہیلپر کی ضرورت ہے LTV، لائسنس لازمی ، رابطہ: بلاک15گلستان جوہر 0300-2371213,0333-2346394 کیش میمو66623……………  

میٹرو کیب کو HTV/LTVلائسنس یافتہ ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے اُمیدوار تعلیم یافتہ صحت مند اور بال بچوں دار ہوں رابطہ وسیم فون 0345-3236971، 9907-1004 MARK-DJK-11-0085…………  

ایک مستحکم صنعتی ادارہ واقع بن قاسم ٹاؤن کراچی کو فوری ضرورت ہے ایک تجربہ کار LTV Driver فیکٹری کے لئے جو کہ فیکٹری میں رہائش پذیر رہے021-34750741-5 کیش میمو 67372 ……………  

Ex-Army Drivers کی فوری ضرورت ہے جو آٹو میٹک گاڑیاں کراچی میں چلانے کا تجربہ رکھتے ہوں۔ انٹرویو کے لئے بروز پیر صبح 9 بجے نشان حیدر الما میٹر جامعہ ملیہ روڈ ملیر تشریف لائیں کیش میمو 67402 ……………  

تجربہ کار ڈرائیور حضرات عمر حد کم از کم 35 سال کراچی کے تمام راستوں سے مکمل واقفیت رابطہ 111-000-747,0300-8296837 کیش میمو 66664 ……………  

ایک سوزوکی ڈارئیور کی ضرورت ہے۔ رابطہ گارڈن ڈیکور 40F، بلاک 6، PECHS کراچی۔ فون۔ 34520019 کیش میمو 66664 ……………  

بیکن عسکری کالج اینڈ او لیول اسکول کاظم آباد ماڈل کالونی کراچی میں نائب قاصد / ڈرائیور کی ضرورت ہے، تعلیم میٹرک، عمر 25 سے 40 سال تنخواہ 8000 سے 10000 ہزار روپے، رہائش کی سہولت موجود ہے۔ نوٹ: امیدوار کیلئے کسی مستحکم ادارے کا تجربہ قابل ترجیح ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست بمعہ اسناد اور فوٹو کے بیکن عسکری کالج مین کیمپس میں صبح 9 بجے تا 2 بجے تشریف لائیں۔ فون نمبر 34403492, 34510988 کیش میمو 60784 ……………  

فوری ضرورت ہے۔ ڈرائیور کی، گھر کی 12 گھنٹے ڈیوٹی کیلئے کلفٹن و اطراف کے رہنے والے، عمر 50-40 سال ، رابطہ CMC دوسری منزل، ٹریڈ سینٹر، چند ریگر روڈ، نزد روزنامہ جنگ کیش میمو 67107 ……………  

گلستان جوہر گھر کیلئے تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے لائسنس لازمی جوہر میں رہنے والوں کو ترجیح A-7 منیر گارڈن بلاک 18 گلستان جوہر 0333-2159421 کیش میمو 67400 ………………  


Page 1 of 1
Total Records : 10
      
   
   
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy