 |
|
 |
| سیکورٹی کمپنی کو بڑی تعداد میں سول اور فوجی گارڈز درکار ہیں تنخواہ سول گارڈ 6500 سے 7500 فوجی 8500 سے 10000 ، SSGکمانڈو 19000 سے 22000 ڈرائیور 8000سے 8500 فوجی آپریشن سپروائزر تجربہ 5 سال جو دفتر میں رہائش کرسکے ڈیوٹی ٹائم مفت کھانا اور رہائش عید سے پہلے بھرتی پر 1000 عید الاؤنس لوکیشن SITE شارع فیصل کورنگی رابطہ 021-35342494-5، 0345-8488592-6 کیش میمو 82981……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ایک تعلیمی ادارے کو دو سیکورٹی گارڈز کی ضرورت ہے جو کہ آرمی کے ریٹائرڈ ہوڈں معقول تنخواہ مکمل کوائف کیساتھ رابطہ کریں E-35 بلاک 8 گلشن اقبال کراچی 0321-2883662، 0321-2754728 کیش میمو 1719……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی گارڈزاور سپر وائزر درکار ہیں تنخواہ 7000/-سے 9000/- بروقت ادائیگی /رہائش موجود۔ مارس سیکورٹی گارڈز18-A،بلاک 6،شاہین ویو بلڈنگ ،نرسری بس اسٹاپ نزد PSOپیٹرول پمپ فون نمبر:34534532-4موبائل:0333-2145084 کیش میمو1717……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ضرورت برائے سیکیورٹی گارڈ مضبوط جسامت ، سنگل رہائش ممکن، ترجیح سابقہ فوجی ، تنخواہ 10,000/- ، رابطہ: میٹرو پولیٹن اسکول ST-18، بلاک 15گلستان جوہر 021-34632244 کیش میمو1722………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی2000میں یکم اگست2010سے تنخواہوں میں زبردست اضافہ ایس ایس جی کوالیفائیڈ17000تا22500 فوجی سپروائزر10500تا13500(عمر 55سال سے کم ) اسپیشل گارڈ11500تا12500(قد5فٹ10انچ)فوجی گارڈ9000تا10000(عمر 50سال سے کم)مجاہد جانباز ملیشیا اور سول8000تا9500(میٹرک قد 5فٹ 6انچ(آرمی، نیول، ائیر فورسFC اور رینجرCAT-Aاور سروس کم از کم3سال دیگر مراعات انشورنس پینشن مفت رہائش میڈیکل اور ایک سال کی سروس مکمل ہونے پر20 دن کی اضافی تنخواہ۔ پتہ انجم پلازہ شاہراہ قائدین( نزد الله والی چورنگی)PECHSکراچی فون 111-00-2000 یا 34520074-6 کیش میمو1728……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| مارس سیکورٹی کو OpsRoomکیلئے ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے سابقہ فوجی حضرات کو ترجیح دی جائیگی اچھی تنخواہ بر وقت ادائیگی مارس سیکورٹی گارڈز فون:021-34534532-4 کیش میمو1717……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری کو سیکورٹی انچارج کی ضرورت ہے جو آرمی ریٹائرڈ صوبیدار، نائب صوبیدار یا حوالدار ہو رابطہ کریں 0343-2304613 کیش میمو 82890 …………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی کمپنی کو بڑی تعداد میں سول، فوجی، SSG گارڈز درکار ہیں تنخواہ سول گارڈ 6500-7500، فوجی 8500-10,000، SSG کمانڈو 19000-22000 ڈیوٹی ٹائم فری کھانا، مفت رہائش اور دیگر مراعات عید سے پہلے بھرتی ہونے پر 1000 روپے عید الاؤنس، لوکیشن سائٹ ایریا، شاہراہ فیصل، کورنگی 021-35342494-95، 0345-8488593-96 کیش میمو 83187 …………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| اورل سیکورٹی کمپنی کو کیماڑی اور سلطان آباد پل کے نزدیک لوکیشنوں کیلئے فوجی اداروں سے / ریٹائرڈ تربیت یافتہ سویلین گارڈ، ڈرائیور درکار عمدہ تنخواہ، انشورنسEOBI بمعہ دیگر رائج سہولیات خواہشمند حضرات اپنی دستاویزات کے ہمراہ رجوع کریں رابطہ 17-C سن سیٹ لین 4 فیز 2 ایکسٹینشن DHA کراچی 021-35895006، 021-35886854 کیش میمو 83460…………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی گارڈ تعلیم میٹرک ترجیحاً ریٹائرڈ فوجی ذاتی اسلحہ رکھتے ہوں رہائش لازمی فیکٹری واقع حب چوکی رابطہ 0333-3305150، 021-32426150 کیش میمو 83183 …………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| اچھی شہرت کے حامل سیکورٹی کمپنی کو سپروائزر، گارڈ، جنرل منیجر درکار ہیں اصل اسناد کیساتھ رابطہ کریں 0300-8280827، 021-35397334, 0300-3636706 کیش میمو 83195 …………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| سیکورٹی کمپنی کو سول و فوجی گارڈز اور سپروائزر کی فوری ضرورت ہے مناسب تنخواہ +ہائش + کھانا رابطہ 0300-3397315-0333-2227282 کیش میمو83475 ……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| CPLC نیبر ہوڈ کیئر کے سیکیورٹی نظام کی مانیٹرنگ کیلئے آرمی کے تربیت یافتہ رٹائرڈ فوجی یا JCO's کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت لازمی شرط ہے۔ اپنی درخواست مکمل کوائف کے ساتھ ارسال کریں۔ 7,8 & 9 شاہین ویو، بلاک 6 پی ای سی ایچ ایس، شاہراہ فیصل، کراچی کیش میمو 83487 …………… |
|
 |
 |
|
|
Page 1 of 1 Total Records : 13 |