Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, November 15, 2009
  Search Keyword
 
  Exact Phrase Any Keyword    


 
 


  Back    سیلز / مارکیٹنگ
ایسے افراد جو پہلے سے کسی کمپنی میں مارکیٹنگ/ سیل کا کام کررہے ہو یا تعلقات سے اکاؤنٹنگ ، انونٹری اسکول میڈیکل کے فٹ ویئر سیل کرسکے رابطہ0322-5313995، 0313-2836618 کیش میمو66620…………………  

الحماد انٹرنیشنل کو اپنی پروڈکٹس ماربل، رائس، بائیو فرٹیلائز کی انٹرنیشنل مارکیٹنگ کیلئے وسیع تجربہ کار Buying Agent کی ضرورت ہے 35888773، 0321-9242829 کیش میمو 66617 …………………  

کراچی میں کنزیومر آئیٹمز کی سیل کے لئے بائیک/بغیر بائیک والے سیلز مین رابطہ کریں اور پورے سندھ سے ڈسٹری بیوٹرز درکار ہیں، 0343-2343034 کیش میمو 66618…………………  

کپڑے کی دوکان کے لئے تجربہ کار سیلز مین کی ضرورت ہے، عمر 25سال سے 30سال، رابطہ رضوان دوکان نمبر155، اون شاپنگ ہائیٹس، گلشن اقبال، 0300-2293472 کیش میمو 66618…………………  

ایک اسٹیٹ ایجنسی کو اسٹیٹ کے کام کیلئے محنتی، ایماندار، خوش اخلاق لڑکوں کی ضرورت ہے موٹر سائیکل لازمی گلشن / گلستان جوہر سے واقفیت ہو رابطہ: 34811659،34976502 کیش میمو66620…………………  

ایک ڈسٹری بیوشن کمپنی کو اپنی پروڈکٹس کی انڈور سیلز اور ٹیلی مارکیٹنگ کیلئے باصلاحیت فیمیل اسٹاف درکار ہے رابطہ: 35405276 کیش میمو66620…………………  

مشہور و معروف بلڈر کو سیلز / مارکیٹنگ کیلئے میل / فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے پرکشش تنخواہ و دیگر مراعات رابطہ: کیلئے فون نمبر 021-34013120-121 کیش میمو66620…………………  

مارکیٹنگ کیلئے تجربہ کار اور فریش لڑکے اور لڑکیوں کی فوری ضرورت ہے ۔ پُرکشش تنخواہ بونس بمعہ کنوینس شیخ انٹرپرائزز عرفات ٹاوٴن تیموریہ پولیس اسٹیشن نارتھ ناظم آباد 34289454 ، 0333-2736437 ، 0300-3130489 کیش میمو66620…………………  

پروڈکٹس کی سیلز اور مارکیٹنگ کیلئے (میل / فیمیل) مارکیٹنگ، ٹیلی مارکیٹنگ سیلز ایگزیکٹو ڈور ٹو ڈور مارکیٹنگ ٹیم اور ویب سائٹ ڈیولپرز کی ضرورت ہے بہترین سیلری + کمیشن 602 پارک ایونیو شارع فیصل نزد لال کوٹھی اسٹاپ 34326871-78، E-mail:shaiderk@hotmail.com کیش میمو 60785 ……………  

پاکستان کی سب سے بڑی موبائل فون کمپنی کی انٹرنیٹ برانڈ کیلئے ٹیلی مارکیٹنگ اور سیلز اسٹاف کی ضرورت ہے الجاوید کمیونی کیشن 0300-8270677، 0300-8212111 کیش میمو66622………………  

نمکو کمپنی کو اپنی پروڈکٹ کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کیلئے بائیک رائڈر کی ضرورت ہے جو بائیک پر مال سپلائی کرسکیں ہینڈسم سلیری + کمیشن Specific-Marketing:03233253801 کیش میمو66622………………  

کتابوں کی فل /پارٹ ٹائم جاب کیلئے انٹرمیڈیٹ،تجربہ ضروری نہیں، موٹر سائیکل لائسنس والے محنتی نوجوان CVبھیجیں urdukitab@yahoo.co.uk کیش میمو66623……………  

انڈونیشیا کے مشہور اعلیٰ کوالٹی کے بے بی وائپس ، بے بی سیریلزInsecticide Sprayکی سیل کیلئے تجربہ کار سیلز اسٹاف درکا ر ہیں نیز اسکولوں، کالجوں اور ہسپتال کی کنٹین میں امپورٹڈ کنفیکشنری کی سپلائی کیلئے سیلز اسٹاف / موبائلر رابطہ: 0300-8433847۔cbcfoods@yahoo.com کیش میمو66623……………  

کسٹمر سروس ڈسٹریبیوشن آفیسر ٹیلی مارکیٹنگ پوسٹ پیڈ سیل سپروائیزر کم ازکم 2سال کا تجربہ لازمی خواہشمند امیدوار اس ایڈریس پر رجوع کریں شاپ نمبر 20 UBL بلڈنگ بزنس ریکاڈر روڈ گرومندر کراچی فون 021-32237602 یا ذاتی طورپر خود ملیں کیش میمو 66624 ………  

گھریلو اشیاء کی ڈور ٹو ڈورسیل کیلئے لڑ کیوں کی ضرورت ہے کامیاب ہونے والی لڑکیوں کیلئے بہترین کمیشن +سیلری گاڑی کی سہولت ، رابطہ مانی بھائی 0321-8718171 0314-2764517 لیاقت آباد نمبر4 مکان نمبر4/269 ملاقات صرف اتوار 15 نومبر صبح 11 سے شام 6بجے تک کیش میمو66624………  

المزمل بلڈرز کو اپنے پروجیکٹ کیلئے میل / فیمیل کی جنکا پراپرٹی میں 3 سے 4 سالہ تجربہ ہو سیلری + کمیشن فوری رابطہ: 0321-2233402/021-34830817-8 کیش میمو66627…………  

کنزیومر آئٹم ، کاسمیٹکس ، پانی کی سیل کیلئے ، آرڈر بکرز ، سیلز مین / سپلائیر پُرکشش تنخواہ و کمیشن انٹرویو اتوار تا منگل U-60 روفی شاپنگ مال نزد جوہر چورنگی 0346-2001415,021-32067646 کیش میمو66627…………  

امپورٹیڈ پیکنگ میں اعلیٰ کوالٹی واشنگ پاؤڈرکی سیلز کیلئے پورے پاکستان سے مستحکم ڈسٹری بیوٹر/سپلائر نیز چنگ چی رکشہ والے سیلزمین رابطہ 0344-2655725،0321-2735817 کیش میمو 66630 …………………  

ضرورت برائے سینئر فیمیل ٹیلی مارکیٹرز فکسڈ سیلری+ کمیشن+ کنونس الاؤنس رابطہ 35220283، 0345-3232104 MAZ-DJK-11-0094………………  

کاسمیٹک اور پرفیوم آئٹم کی سیل کیلئے تجربہ کار آرڈر بکر سپلائرز درکار ہیں رابطہ 0333-2189505 VAMS-DJK-11-0102……………  

Prev | 1 | 2 | 3 | Next
Page 1 of 3
Total Records : 51
      
   
   
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy