Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, November 15, 2009
  Search Keyword
 
  Exact Phrase Any Keyword    


 
 


  Back    ہوٹل ریسٹورنٹ اسٹاف
ہمیں ریسٹورینٹ کے لئے باورچی، ویٹر، رائڈر اور دیگر اسٹاف درکار ہے سیلری پلس کمیشن پر کام کرنے والے حضرات رابطہ کریں محمد شعیب خان 0300-3602741,021-35840578 کیش میمو 66619…………………  

کلفٹن میں ایک نئے ریسٹورنٹ کیلئے میل فیمیل اسٹاف درکار ہیں ہیلپرز اسٹنٹ شیف + ڈیلوری بوائز، ویٹرز رابطہ 0300-8213373,0308-2224759 کیش میمو 66619…………………  

ہوٹل کیلئے CASIO مشین تجربہ کار کیشےئر و ریسپشنسٹ جو کمپیوٹر پر آرڈر لے سکے ۔ تجربہ کار کچن ہیلپر اور صدر کے علاقے کیلئے (باہر والا) رابطہ 0300-2121634 کیش میمو66620 …………  

ہمیں PIZZA بنانے والے شیف کی ضرورت ہے ہر قسم کے PIZZA بنانے میں ماہر ہوشاپ پر کام کیا ہو تجربہ لازمی ہے شاہد 0300-2181533 کیش میمو 60785 ……………  

ایک فائیو اسٹار ہوٹل کیلئے مندرجہ ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے (1)ہاؤس کیپنگ سپروائزر، تعلیم انٹر ہوٹل کلب یا ہسپتال میں کام کرنے کا 5 سالہ تجربہ، (2) روم بوائے، تعلیم میٹرک تجربہ 3 سال ہوٹل یا ہسپتال میں کام کرنے کا 3 سالہ تجربہ، (3)کلینرز، تعلیم مڈل تجربہ 2 سال تجربہ کار اور خواہشمند خواتین و حضرات فوری رابطہ کریں ایگزیکٹو ہاؤس کیپر ریجنٹ پلازہ ہوٹل شاہراہ فیصل کراچی فون نمبر 021-35657000، (Ext) 4284-4202 فیکس نمبر 021-35631523، E-mail:hr@rphcc.com کیش میمو 66682………………  

ڈیفنس فیز 4 میں لنچ بکس سپلائی کرنے والے ادارے کو باورچی / ہیلپر کی ضرورت۔ جو پاکستانی، چائنیز، کونٹینینٹل کھانوں کا ماہر ہو رابطہ منور 0300-2298318, 35412952 کیش میمو ……………  

گیسٹ ہاؤس ماڈل کالونی کیلئے اسمارٹ لیڈیز اور جینٹس ریسپشنسٹ ، ویٹر جنرل ورکر کی فوری ضرورت ہے ملیر رہائشی کو ترجیح رابطہ 0333-3420434,0302-2101910 کیش میمو 67402 ……………  

چلتے ہوئے ریسٹورنٹ میں باربی کیو ہیلپروں کی ضرورت ہے رابطہ کیجئے 021-32788147 ،0306-2940070 کیش میمو67505 …………………  


Page 1 of 1
Total Records : 8
      
   
   
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy