Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, August 01, 2010
  Search Keyword
 
  Exact Phrase Any Keyword    


 
 


  Back    آفس اسٹاف
ایک لیڈی کمپیوٹر آپریٹر، ٹیلی فون آپریٹر، کمپیوٹر کی پوری معلومات ہونی چاہئیں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے رابطہ گلشن اقبال 0308-2602918، 34254329 کیش میمو 1540 ………………  

گلشن 13-Dمیں اسکول کو فیمیل ریسپشنسٹ / انگلش ٹیچر (انگریزی پر عبور لازمی) اور کریم آباد کوچنگ سینٹر میں میل ریشپنسٹ/ ٹائپسٹ کی فوری ضرورت 0300-2128563 کیش میمو 1540 ………………  

اسٹوڈنٹ کنسلٹنٹ آفس کیلئے لیڈی آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے انگلش اور کمپیوٹر نالج لازمی تجربہ ضروری نہیں رابطہ بیت المکرم 021-38286788, 0331-2814244 کیش میمو 1540 ………………  

ایک عدد فیمیل کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے اگلش پر عبور ہو تجربہ ضروری نہیں تعلیم کم از کم انٹر رابطہ 0323-2562727, 0321-2670834 کیش میمو 1540 ………………  

گلشن میں واقع آفس ورک کیلئے لڑکی کی ضرورت ہے تنخواہ 5سے 8ہزار رابطہ 0341-2158870 کیش میمو 1540 ………………  

عوامی ویلفئیر سوسائٹی کراچی کو ایسے سماجی فیلڈ ورکرز کی ضرورت ہے جو کہ فرقہ واریت قوم پرستی اور سیاست سے بالا تر ہو کر دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوں ایسے سماجی لوگ مرکزی صدر محمد سہراب خان سے فوری رابطہ کریں0302-2621082,0333-2162273 کیش میمو 1541 ………………  

Maqsood Eye Hospital میں ٹیلی فون آپریٹر کم کمپیوٹر آپریٹر کی فوری ضرورت ہے۔ رابطہ کریں 021-34978755,0312-3335514 کیش میمو1542………………  

لیڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ ادارے کو ٹرینی منیجرز اور سیلز ایگزیکٹو کی ضرورت ہے 30 ہزار انکم کے خواہاں گریجویٹ خواتین و حضرات رابطہ کریں بہترین ماحول گروپ انشورنس میڈیکل انٹرنیشنل کانفرنسز اور بہت کچھ ریحان انور 03009237876، 35654885، rehananwar@sales.efulife.com کیش میمو 1548 ………………  

ایک معروف ٹیلی کام کمپنی کو اکاؤنٹس /بلنگ کیلئے فریش بی کام میل/فیمیل درکار ہیں۔ تعلیمی قابلیت کم از کم بی کام، انگلش بول چال اور لکھائی میں مہارت نیز کمپیوٹر سے واقفیت لازمی ۔ برائے مہربانی اپنی C.Vاس ایڈریس پر بھجیں jobs.crystallite@gmail.com کیش میمو1551………………  

کمپیوٹر آپریٹر، پیون اور آیا کی ضرورت ہے درخواست کے ہمراہ 2 اگست کو ایک بجے ملیں سینٹ لارنس گرامر اسکول B-154 بلاک W نزد عبداللہ کالج چورنگی نارتھ ناظم آباد 36611630 کیش میمو1552………………  

کمپیوٹر آپریٹر، سرویئر، مارکیٹنگ آفیسر تمام اسامیوں کیلئے گریجویشن اور موٹرسائیکل لازمی دانش انٹرپرائزز III-G-5/1 گراؤنڈ فلور ناظم آباد نمبر 3 فون 0300-9269375 کیش میمو1552………………  

ہماری کمپنی کو تجربہ کار لیڈی ریسپشنسٹ اور کمپیوٹر آپریٹر درکار ہیں تعلیم کم ازکم گریجویشن، پرکشش سیلری رابطہ 0300-2299721 کیش میمو1555………………  

مشہور و معروف بلڈر اینڈ ڈیولپرز کمپنی کو ریکوری ڈپارٹمنٹ کیلئے پروجیکٹ منیجر ریکوری منیجر ریکوری آفیسر میل فی میل اسٹاف فوری درکار ہے جو کہ کم از کم 5تا10سال کا تجربہ رکھتے ہوں ہینڈ سم سیلری انٹرویو کیلئے اپنی CV اور پاسپورٹ سائز تصویر ای میل کریں فون 34653555 ای میل marketing@almanzilgroup.org، almanzilmarketing@hotmail.com کیش میمو1556………………  

مروت گروپ کو مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے (1)آؤٹ ڈور کارٹیج اسسٹنٹ (مرد) انٹر/ بی اے آئل مارکیٹنگ کمپنی کے ساتھ آپریشن/ اکاؤنٹنگ سے متعلق کام کرنے کا تجربہ (2) اکاؤنٹ اسسٹنٹ ( فیمیل) انٹر/ بی کام اپنی CV کے ساتھ پیر2 اگست 2010 صبح10:30 مروت ہاؤس D-14/1 بلاک3کلفٹن کراچی فون 35879049-50 کیش میمو1542………………  

ٹیلیفون آپریٹر، کمپیوٹر آپریٹر، آفس اسسٹنٹ سیلری 8 ہزار (میل/ فیمیل) ٹیلی مارکیٹنگ و مارکیٹنگ سیلری 10 ہزار HJ سینٹر آفس 29 گلشن 13/B، 37613902، 0333-3185323 کیش میمو1543………………  

کلیئرنگ فارورڈنگ ایجنسی کو ایکسپورٹ کے بینک ڈاکیو مینٹس بنانیوالے ماہر کی ضرورت ہے رابطہ عارف برادرز موبائل نمبر…0333-2159421-22 کیش میمو1543………………  

آفس و فیکٹری انچارج تجربہ کار ہو ہوزری ڈائننگ ڈیپارٹ کیلئے رابطہ کریں آفس 021-36962719-22 کیش میمو 78122 ……………  

Garment Buying House کو لیڈیز آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے انگلش، کمپیوٹر اور Email پر مہارت رکھتی ہوں محمد آصف 0300-2190706، 35498268 کیش میمو 78122 ……………  

لیگل ایڈوائزری کمپنی کو Branch Office کیلئے فوری لیڈی کمپیوٹر آپریٹر کم آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے 0300-2668861 پتہ : آفس M-94 عرشی شاپنگ مال بلاک 7 فیڈرل بی ایریا alyan@hotmail.com کیش میمو 1548 ………………  

ٹریڈنگ کمپنی کو ضرورت ہے سینیئر ریٹائرڈ اکاؤنٹنٹ کی جنہیں اکاؤنٹ سے متعلق تمام امور بشمول GST اور انکم ٹیکس پر مکمل عبور حاصل ہو + اکاؤنٹ اسسٹنٹ کی جسے سوفٹ ویئر اکاؤنٹنگ کا مکمل تجربہ حاصل ہو رابطہ کریں 34381465، 0332-8221102 کیش میمو 82025……………  

Prev | 1 | 2 | Next
Page 1 of 2
Total Records : 38
      
   
   
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy