Place Your Ads   |   Place Your Banners   |  Ad Rates   |   Jang Online   |   Tell Us     |   Home Page                                                 Sunday, August 01, 2010
  Search Keyword
 
  Exact Phrase Any Keyword    


 
 


  Back    متفرق اسٹاف
حبیب میڈیکل سینٹر میں (1)سندیافتہ و تجربہ کار ایکسرے ٹیکنیشین تینوں شفٹوں کیلئے (2)وارڈ بوائز (3)آیا(4)کلیزز (مرد/ عورت) (5)کک (6) اسسٹنٹ کک درخواست و مکمل کوائف و ٹیلی فون نمبرز ایڈمنیسٹریٹر سے کریم آباد نزد مینا بازار بلاک 4فیڈرل بی ایریا کراچی ٹیلی فون نمبر 36349678-83پر رابطہ کریں کیش میمو 1540 ………………  

آن لائن ڈیٹا انٹری کیلئے لڑکے لڑکیوں کی ضرورت ہے 8 ہزار سے 20 ہزار کمائیں، کام کی ٹریننگ بالکل مفت رابطہ 0346-2021355، 0312-3004679 کیش میمو 1540 ………………  

گارمنٹس فیکٹری کیلئے ایسے عام افراد رابطہ کریں جو فلور سے کپڑے کی کترن وغیرہ کی صفائی کرسکیں مرد و خواتین(تعلیم تجربہ ضروری نہیں) 0321-2025246 کیش میمو 1540 ………………  

محنتی ایماندار صحت مند لڑکوں کی ضرورت ہے رابطہ 34976655، 0321-2187075، C-14، بلاک 5 گلشن اقبال کراچی کیش میمو 1542 ………………  

فوری ضرورت ہے لڑکے/ لڑکیوں کی جو ماہانہ 8000/- سے 12000/- کمانے کے خواہشمند میٹرک، انٹر، گریجویٹ، ائیرلائن ٹریول ایجنسی فل/ پارٹ ٹائم 4989847، 4823556، 0346-3283827 کیش میمو 1543 ………………  

کارپوریٹ ممبر کراچی اسٹاک ایکسچینج کو تجربہ کار/ فریش خواتین حضرات کی بطور اسٹاک بروکرضرورت ۔ تنخواہ اور کمیشن رابطہ : گرومندبرانچ0321-9261600-021-32241855 کیش میمو1549………………  

انٹرنیشنل ایرلائن کیریر اپنائیں اےئرہوسٹس، پیسنجر ہینڈلنگ، ایئرٹکٹنگ کورس کریں۔ سلور ونگیزایوی ایشن اکیڈمی فون: , 0336-2457757, 34680031، 99071345-6 کیش میمو1551………………  

ایف بی ایریا بلاک 1کی ایک مشہورو معروف منرل واٹر کمپنی کو پیکنگ اور ہیلپرکے کاموں کیلئے تجربہ کار میل اور فیمیل اسٹاف کی ضرورت ہے رابطہ021-36825297 021-6000130/0306-2804122/0345-3499239 کیش میمو 1558……………  

کورنگی لیدر گارمنٹ فیکٹری میں تجربہ کار اسٹیچر سیمپل مین، الیکٹریشن اور سیکورٹی سپروائزر کی ضرورت ہے رابطہ کریں فون35121578-81، 0345-2371170، 0345-2085285، 0301-8255548 B-Thaver………………  

بے روزگار خواتین حضرات ہر طرح کے روزگار حاصل کریں ہماری کوئی فیس نہیں وہ ادارے رابطہ کریں جن کو اسٹاف چاہئے 0300-9229395، 34945857 کیش میمو 82021……………  

NR انٹر پرائزز کو اپنے کلائنٹس سے ریکوری اور آؤٹ ڈور کام کیلئے تجربہ کار آفیسر درکار ہے تنخواہ +کمیشن رابطہ 0342-2382821 کیش میمو 82312……………  

پلاسٹک مولڈنگ کمپنی کو درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے (1) مارکیٹنگ ایگزیکیٹیو (2)انجکشن مولڈنگ ڈیپارٹمنٹ سپروائزر PET کے کام کرنے والے کو ترجیح دی جائے گی (3) انجکشن مولڈنگ ڈیپارٹمنٹ مشین آپریٹر اپنی CV ای میل کریں may19998@hotmail.com کیش میمو 82311……………  

پاکستان کی بڑی انشورنس کمپنی کو اپنی نئی لوکیشن کیلئے یونٹ منیجر اور سیلز اسٹاف 24 سال گریجویٹ درکار میں پرکشش تنخواہ انٹرنیشنل دورے ثمر رضا 34386344-0300-2434820 کیش میمو82469……………  

کیا آپ کو جاب ملنے یا جاب کو جاری رکھنے یا جاب میں ترقی کرنے میں مندرجہ ذیل دشواریوں کا سامنا ہے جیسے سینئرز مجمع یا نئے ماحول میں جھجھک گھبراہٹ اور نروس محسوس کرنا انسان کی کامیابی چاہے گھریلو ہو تعلقات کی ہو یا جاب مارکیٹنگ کی ہواس کی پراعتماد شخصیت اور گفتگو کی مہارت پرمنحصر ہوتی ہے بین الاقوامی ٹیکنالوجی Dianetics کے کورسز سے پاکستان سمیت دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے لوگ زیادہ آسانی سے جاب حاصل کررہے ہیں اور موجودہ جاب کی مشکلات کے باوجود ترقیاں کر رہے ہیں، ہر جمعہ اتوار کے فری تعریفی پروگرام میں تشریف لائیں رابطہ 0301-2961106، 34837581-82 کیش میمو 82032………………  

ایک مشہور ریسٹورنٹ کو مندرجہ ذیل اسٹاف (1) اکاؤنٹس اسسٹنٹ جوکہ کمپیوٹر جانتا ہو تجربہ 5 سال لازمی (2) ایک تجربہ کار مینٹینس سپروائزر جوکہ الیکٹرک اور ایئرکنڈیشن کا کام جانتا ہو (3) ہاؤس کیپنگ اسٹاف (صفائی والے اور ڈش واشر) رابطہ 021-34299702اور 0333-2268094، 0346-2283148 کیش میمو 82310……………  

آفس ورک کیلئے رائڈر+ اکاؤنٹ کا کام جانتا ہو جو آؤٹ ڈور ان ڈور کام کر سکے موٹر سائیکل والوں کو ترجیح تنخواہ+ پیٹرول زیکلوم وھیل 35373023صبح 11 سے 2بجے کیش میمو 82310……………  

USA بیس ادارے کو آن لائن ڈیٹا انٹری تجربہ کار ناتجربہ کار لڑکے لڑکیوں کی فری ٹریننگ انٹرنیٹ نہ ہونے کی صورت میں بھی رابطہ کریں ماہانہ 23/10 ہزار021-35384035، 0315-2129542، 0345-2488050 کیش میمو82316……………  

(1) ہاؤس کیپنگ سپر وائزر تجربہ کار (2) شیف کک پاکستانی کانٹینٹل ماہر (3) ویئر تجربہ کار (4) ڈرائیور 10سالہ تجربہ انٹرویو نزد 2-11 فیروز آباد تھانہ طارق روڈ ایریا کیش میمو 82305……………  

ریٹائرڈ فوجی حوالدار ھنڈا شارع فیصل فیص 13 بنگلور ٹاؤن مین شارع فیصل کراچی ٹیلیفون نمبر 021-34527070، 021-34547113-16 کیش میمو 82305……………  

ویب پروموشن کے ادارے کو آن لائن ڈیٹا انٹری کیلئے لڑکے لڑکیوں کی کام کے بارے میں مکمل ٹریننگ دی جائے گی ماہانہ 23/10 ہزار پیمنٹ آفس سے 0333-2259068، 021-34540127، 0336-2162788 کیش میمو82316……………  

Prev | 1 | 2 | Next
Page 1 of 2
Total Records : 27
      
   
   
 
 
Install Urdu
Keyboard
 
 
Jang Group of Newspapers
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this
web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.
Privacy Policy