 |
|
 |
| ڈیفنس میں بوتیک کے چلتے ہوئے کاروبار کیلئے تجربہ کار ماسٹر ٹیلر کاریگر اور مشین امبرائیڈری حضرات کی ضرورت ہے مناسب معاؤضہ رابطہ موبائل نمبر…0341-2155518 کیش میمو1719……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| RAJBY-INDUSTRIES گارمنٹ مینوفیکچرنگ کمپنی کو اپنے واشنگ ڈرائی اور اسپرے پروسس کیلئے تجربہ کار (1) کوالٹی آڈیٹر (2)کوالٹی چیکر کی خدمات درکار ہے جن حضرات کے پاس اس شعبہ سے متعلق 1سے2 سال کا تجربہ ہو وہ اپنیCV اس پتہ پر ارسال کریں (پلاٹ نمبر38,39 سیکٹر27 کورنگی انڈسٹریل ایریا نزد سنگر چورنگی کراچی فون 111-149-149) یا ای میل کریں hrrajby@rajby.com.pk کیش میمو1719………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| لیڈی بوتیک کیلئے ماہر ٹیلر ماسٹر ، ماہر ہاتھ کے کام اور مشین ایمبرائیڈری کے کاریگروں کی ضرورت ہے جنکا تجربہ کم از کم 15 سے 20 سال ہو رابطہ 0333-2310707 (10am-6pm ) کیش میمو 1721 ……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ایک وون گارمنٹس فیکٹری کو درج ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے (1) اسٹیچنگ انچارج (تجربہ کم از کم 5 سال) (2) اسٹیچنگ کوالٹی کنٹرولر (تجربہ کم از کم 3 سال) (3) اسٹیچنگ سپروائزر (تجربہ کم از کم 3 سال) (4) پیٹرن ماسٹر (جی۔جی۔ٹی کی معلومات ضروری ہے) (5) گارمنٹس انجینئر (گارمنٹس کی پروڈکشن پلاننگ کا 3 سال کا تجربہ اور کمپیوٹر آپریٹ کرنا جانتا ہو) (6) مرچنڈائزر (تجربہ کم از کم 3 سال) (7) سیکیورٹی گارڈ (تجربہ کم از کم 3 سال) خواہشمند حضرات اپنی درخواستیں بکس نمبر 121 معرفت جنگ کراچی پر ارسال کریں۔ کیش میمو 78130 …………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے۔ پرچیز منیجر، جسکو گارمنٹ پرچیزنگ کا تجربہ ہو، پروڈکشن سپر وائزر جسکو گارمنٹ فیکٹری میں کام کا تجربہ ہو، سیلز مین / سیلز گرل جسکو بوتیک میں کام کرنے کا تجربہ ہو، ڈیزائنر بوتیک گارمنٹ کا تجربہ ہو، رابطہ محمد یوسف، 34327683-85 کیش میمو1728……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| -1 گارمنٹ واش کیلئے ٹھیکیدار تجربہ کار سپروائزر جن کو اچھی فیکٹری میں کام کا تجربہ ہو نیز گارمنٹ واشنگ پلانٹ کی بھی ضرورت ہے -2 تولیہ (Towel)بلیچنگ ٹھیکیدار سپروائزر کی ضرورت ہے رابطہ نعیم عالم 0300-9268797 B-Repcom………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| شاہین نٹویئر (ہوزری ورٹیکل یونٹ) میں کوالٹی کنٹرول منیجر کی اسامی کیلئے موزوں شخص کی فوری ضرورت ہے اُمیدوار جو مندرجہ ذیل شرائط پر پورے اترتے ہوں فیکس نمبر 021-99241085 پر بمع کوائف اور اپنے ٹیلیفون کیساتھ رجوع کریں -1 کوالٹی میں کم از کم دس 10 سالہ تجربہ بشمول 5 سال کا تجربہ کسی بھی بائینگ ہاؤس میں -2 تعلیم گریجویٹ۔انگریزی بول سکتاہو -3 کمپیوٹر میں مہارت رکھتا ہو۔منیجرایڈمن شاہین نٹویئر شیرشاہ گیٹ پی اے ایف بیس مسرور 75750کراچی ٹیلیفون نمبر… 021-99241087-88 B-Hawk………………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| جینز بنانے کے ماہر کاریگروں کی ضرورت ہے جو سلائی، کٹنگ اور فینشنگ جانتے ہوں تجربہ ضروری بہترین ریٹ اور گھر پر کام کی سہولت 0342-2665525 کیش میمو 83451 …………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ہوزری فیکٹری میں اسٹیچنگ ڈیپارٹ کیلئے تجربہ کار لیڈیز مشین آپریٹر کی ضرورت ہے جنہیں اوور لاک فلیٹ لاک اور سنگر مشین پر کام کرنے کا معقول تجربہ ہو پرکشش تنخواہ کے علاوہ پک اینڈ ڈراپ کی سہولت موجود ہے برائے مہربانی فوری رجوع فرمائیں WS-13 بلاک 7 فیڈرل بی ایریا نزد مکہ چوک کراچی رابطہ سہیل صاحب 0300-2124647-36313818 کیش میمو78130 ……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| کمپیوٹرائزڈ ایمبرائیڈی مشین کیلئے آپریٹر ہیلپرز لڑکے، لڑکیاں تجربہ کار کام سیکھنے کے خواہشمند بہترین تنخواہ رہائش مستقل ملازمت فوری رابطہ: 24 گھنٹے 0345-2388390، 0321-9228113 کیش میمو 78130 ……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع نیٹ گارمنٹ فیکٹری کو درج ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے (1) پروڈکشن انچارج جسے کٹ ٹو پیک میں 10 سالہ تجربہ ہو۔ (2) کٹنگ انچارج 5 تا 6 سالہ تجربہ (3) فنش انچارج 5 تا 6 سالہ تجربہ(4) فلور انچارج۔ اسناد کے ہمراہ رابطہ کریں۔ اے مجید اینڈ سنز پلاٹ نمبر 88 سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی ۔ فون 35075065-&-0321-2597224 کیش میمو 1724……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ہوزری ایکسپورٹ کمپنی کو ضرورت ہے (1) ایکسپورٹ ڈاکیومنٹس اسسٹنٹ (2) پروڈکشن منیجر (3) G.G.T آپریٹر (4) فیبرک پلانر برائے ہوزری (5) فلور اور فنشنگ انچارج برائے ہوزری (6) کٹنگ ماسٹر جسے گروس اور مارکنگ میں تجربہ ہو درخواستیں A-42 بلاک آئی نارتھ ناظم آباد پر ارسال کریں 0305-2222682 کیش میمو 1725……………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| ہوزری یونٹ کو لیڈیز اور جینٹس فائنل چیکر کی تنخواہ پر ضرورت ہے اس کے علاوہ ہوزری گارمنٹ فیکٹری کو اسٹیچنگ ڈپارٹمنٹ کے سپروائزر کی ضرورت ہے (لیڈیز کے لئے ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہے) رجوع کریں سوان ٹیکسٹائل D-151 ولیکا ہسپتال سائٹ کراچی فون 0333-2273385 کیش میمو 83215 …………… |
|
 |
 |
|
|
 |
|
 |
| لیدر گڈز و لیدر پرس مینوفیکچرر و ایکسپورٹر فرم کو پرس کے کام میں ماہر افراد کی ضرورت ہے (1) سیمپل ویٹرن ماسٹر، پرس کے سیمپل اور پیٹرن کے کام کو اچھی طرح جانتا ہو اورکام کرواسکتا ہو (2) پروڈکشن سپروائزر: لیدر پر س کی کٹنگ، سلائی اور فنشنگ کو اچھی طرح جانتا ہو اور کام کرواسکتا ہو ماہر اور تجربہ کار افراد کو بہترین تنخواہ، بونس،چھٹیاں، گریجویٹی اور دیگر مراعات دی جائیں گی۔ رابطہ 0300-9276630 ای میل jobs.leathergoods@hotmail.com کیش میمو 83453 …………… |
|
 |
 |
|
|
Page 1 of 1 Total Records : 14 |