Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Saturday, May 17, 2008, Jamadi-ul-Awwal 11, 1429 A.H
 
 
 
 
 
 
 

 
امریکا خالد شیخ کوجلد فوجی عدالت میں پیش کرے گا
Updated at 04:00 PST    
واشنگٹن…امریکانے9/11کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا اعلان کردیا ۔امریکا سے شائع ہونے والے عربی اخبار نے پینٹاگان کی عہدیدار سوزن کراوفورڈ کے حوالے سے بتایاہے کہ وزارت دفاع جلدالقاعدہ رہنماخالد شیخ محمد کو فوجی عدالت میں پیش کردے گی۔پنٹاگان کے ایک اورا فسر کے مطابق خالد شیخ محمد اور ان کے ساتھیوں پر بارہ جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی ۔ دیگر ملزمان میں ولی محمد صالح مبارک بن عطاش اور رمزی بن الشی بة کے علاوہ علی عبد العزیز علی اور مصطفی احمد آدم الوساوی شامل ہیں ۔ایک ملزم محمد القحطانی پرمقدمہ نہ چلانے اورجلدرہاکرنے کا اعلان کیاگیا ہے ۔۔
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |    Feedback