Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
 
 
 
 
 
 
 

 
بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی
Updated at 07:00 PST    
واشنگٹن. .. . . . . .امریکی کانگرس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے افغان صدر حامد کرزئی کو ناقابل اعتماد اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کانگرس قابل بھروسہ اتحادی کے بغیرافغانستان میں فوج کی تعداد بڑھانے کے لیے فنڈز کی منظوری نہیں دے سکتی ہے۔ واشنگٹن میں ریڈیوانٹرویو میں نینسی پلوسی نے کہا کہ افغانستان میں مزید امریکی فوج بھیجنے کے لیے سیاسی حمایت موجود نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ناقابل اعتباراتحادی کے ہوتے ہوئے امریکی عوام کو افغانستان میں قیمتی جانوں اور ڈالرز کی قربانی کے لیے آمادہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔اس ساری صورتحال میں سوال یہ نہیں ہے کہ کہ ہم فوجی دستوں پر بات کریں بلکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس حوالے سے حکمت عملی اور اس پر آنے والے اخراجات پر بات کی جائے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ آٹھ برس کے دوران افغانستان کے لیے جو سوچ اختیار کی گئی ہے اس کا دوبارہ جائزہ لینے کی بھی ضرورت ہے کیونکہ اس دوران حامد کرزئی جوافغانستان میں ہمارے اتحادی رہے ناقابل اعتبار ثابت ہوئے ہیں لہٰذا ہم وہاں ایسے ناقابل اعتماد اتحادی کی موجوگی میں فوج کی تعداد برھانے کے مشن کے لیے مزید فنڈ جاری نہیں کر سکتے ہیں۔
پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی
Updated at 07:10 PST    
پشاور…پشاور میں آب درہ روڑ پر واقع ایک غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق الصبح یونیورسٹی ٹاؤن میں ایک غیر سرکاری دفتر پر نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں پرائیوٹ سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل
بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم
Updated at 06:15 PST    
اقوام متحدہ . . . . ... . اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔اقوام متحدہ سے جاری ایک بیان میں بان کی مون نے کہا کہ یورپی یونین کے صدرکی تقرری سے یورپ کی دنیا میں
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback