Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback             Tuesday, September 07, 2010, Ramzan 27, 1431 A.H.
 
مراسلات
 
Share مسیحا درکار ہے
روزنامہ جنگ کے توسط سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ جب کوئی MBBS پاس کرلیتا ہے تو اس کو ڈاکٹر کی ڈگری دی جاتی ہے اور اس سے حلف لیا جاتا ہے کہ میں انسانیت کی خدمت کروں گا اور ہر مریض کا علاج دیانت داری سے کروں گا۔ لیکن ڈگری ملنے کے بعد اکثر ڈاکٹر حضرات یہ حلف نامہ بھول جاتے ہیں۔ آپ اگر اپنے کسی عزیز یا گھر کے فرد کو اسپتال لے جاتے ہیں اور اُس مریض کی حالت نازک ہوتی ہے مگر بعض ڈاکٹر پہلے رقم کی بات کرتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ہے تو مریض کا علاج ہوگا ۔ورنہ نہیں اور آپ کا مریض آپ کے سامنے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرجائے گا۔ روزانہ ہزاروں مرد، بچے اور عورتیں سرکاری اور نجی اسپتالوں میں اپنا علاج کرانے جاتے ہیں اگر وہاں پر ”ڈاکٹر ایسے “ ڈاکٹر ہوں گے تو کسی کی عزت محفوظ نہیں رہے گی۔
(محمدیعقوب ہنگورہ۔ لیاری)
 
Print Version
 






This Page is not Published.....
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback