Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Sunday, August 01, 2010, Shaban 19, 1431 A.H.
 
  ملک بھر سے  
 
کراچی ( پی پی آئی/ پ ر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صوبائی تعلیمی بورڈز کی جانب سے فیسوں میں اضافے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے بورڈز کے حکام کو ہدایت دی کہ وہ فیسوں میں اضافے کی  
 
 
سکھر( بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر لوگوں کی جان ومال کوبچانے کے لئے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں،صوبائی حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لئے ہرممکن کوشش کی جائے گی۔وہ سکھر  
 
 
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور پنجاب میں سیلاب کی صورتحال پر تبادلہٴ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل اطہر عباس نے بتایا کہ آرمی چیف نے سیلاب کی صورتحال پر  
 
 
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ظالمانہ مہنگائی کے ذریعے غریب روزہ دار کے لئے نمک اور پانی کی افطاری بھی نا ممکن بنانے والے حکمرانوں کو خدا معاف کرے گا نہ مخلوق خدا، سیلاب سے روزانہ سینکڑوں اموات  
 
 
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) موچکو کے علاقے میں اے این پی کے علاقائی عہدیدار کی نماز جنازہ کے موقع پرنامعلوم افراد نے متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے دفتر میں توڑ پھوڑ کے بعد دفتر سے سامان نکال کر نذر آتش کردیا واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ تفصیلات  
 
 
ملتان (پ ر) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کو برطانوی وزیر اعظم کے پاکستان کے بارے موقف کے بعد اپنا دورہٴ برطانیہ منسوخ کردینا چاہئے۔ برطانیہ میں سرکاری خرچ پر بیٹے کی ڈگری ایوارڈ تقریب منسوخ اور پارٹی کے نئے  
 
 
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سائٹ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو اس کے سگے چچاوٴں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدود الروٴف ٹیکسٹائل ملز کے قریب فائرنگ سے 25سالہ عرفان جاں بحق ہوگیا۔اطلاع ملنے پر  
 
 
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریلوے بحران دن بدن شدت اختیار کر گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کی ہٹ دھرمی اور عدم توجہ نے مسافروں کو سخت اذیت میں مبتلا کر دیا ہے ۔ اندرون ملک سے آنیوالی ٹرینوں کو 3 تا 12گھنٹے اور ان کی کراچی سے روانگی میں 2 تا 6 گھنٹے  
 
 
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے کلی درخہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ شرقی بائی سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بروری تھانے کی پولیس کلی درخہ میں گشت کررہی تھی کہ ایک مشتبہ کار  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ای ایس سی نے دن اور رات کے اوقات میں مختلف علاقوں میں ایک تا ڈیڑھ 3تا4مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہفتے کو بھی بدستور جاری رکھی۔ سخت گرمی اور حبس کے باوجود بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو سخت اذیت  
 
 
کراچی (جنگ نیوز) جیو نیوز کے پروگرام ”ایک دن جیو کے ساتھ“ میں اتوار یکم اگست کو سندھ کی روحانی شخصیت لعل شہباز قلندر کے حوالے سے خصوصی پروگرام پیش کیا جارہا ہے۔ پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ نے سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار کے گدی نشیں محمد  
 
 
چوک اعظم، دھوری اڈہ (نامہ نگاران) پیپلز پارٹی کے ایم این اے جمشید دستی نے کہا ہے کہ رحمن ملک خیراتی وزیر داخلہ ہیں، کسی بھی وقت جا سکتے ہیں، انسداد دہشت گردی ایکٹ ہمیشہ پیپلز پارٹی کے خلاف استعمال ہوا، ترمیم کی گئی تو مخالفت کروں گا۔ انہوں  
 
 
اسلام آباد ( محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) مشیر کھوسہ صاحب نے آئی ٹی کی وزارت میں ملک کے وسیع تر مفاد میں بڑے اقدامات کئے جو ”پھڑے گئے“ (پکڑے گئے) وزیراعظم نے کہا کہ کھوسہ صاحب صرف مشیر ہیں، مشورہ دے سکتے ہیں اب ہوسکتا ہے کہ مشیر  
 
 
خار باجوڑ ایجنسی (این این آئی)باجوڑ ایجنسی کے سلارزئی قبائل کے عمائدین اور زعماء نے جعلی ڈگری پر منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی سید اخونزادہ چٹان کو سالارزئی قوم کا مجرم قرار دیتے ہوئے ان کے باجوڑ ایجنسی آنے پر مکمل پابندی عائد کرنے ،مکان نذرآتش کرنے سمیت انکے  
 
 
اسلام آباد (صالح ظافر) وزیراعظم گیلانی نے جعلی ڈگریوں کے متعلق رپورٹ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم میں جمع کرانے کے کیلئے تاحال ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کوکوئی ہدایات جاری نہیں کیں۔ وزیراعظم گیلانی خود پانچ سال تک قومی اسمبلی کے چیئرمین رہ چکے ہیں اور وہ  
 
 
کوئٹہ (این این آئی)اسپنی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ سے ڈرائیور ہلاک جبکہ پولیس کے تین اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں،پولیس پارٹی معمول کے گشت پر تھی،ملزمان فرار ہونے لگے تو ان کی گاڑی خراب ہوگئی، جس کے بعد ملزمان گن پوائنٹ پر ایک  
 
 
سہون(پ ر)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی سہ روزہ تقریبات کے موقع پر زائرین کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے 2 بڑے طبی کیمپوں کا انعقاد کردیا گیاہے۔یہ طبی کیمپس گولڈن گیٹ  
 
 
کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین عامر خان نے کہا ہے کہ ملک کے تین صوبوں میں شدید بارشوں اور بدترین سیلاب سے بڑے پیمانے پر ہونے والے جانی و مالی نقصان کے باوجود حکمراں زبانی جمع خرچ سے کام لے رہے ہیں۔ بارشوں اور سیلاب سے  
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پالپا کے صدر سہیل بلوچ اور ایک اور پائلٹ زاہد رحمن 23 جولائی کو اے ٹی آر طیارے کے پائلٹ لائسنس ایگزیمینیشن میں فیل ہوگئے۔ پی آئی اے کے مطابق کیپٹن سہیل بلوچ میڈیا پر ایوی ایشن ماہر کے طور پر رائے دیتے نظر آتے ہیں اور  
 
 
کراچی(پ ر)مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر عرفان خان اور رئیس احمد خان نے کہا کہ آفاق احمد نے ہمیشہ سیاست برائے خدمت کی تلقین کی ہے لہٰذا تمام کارکنان و ذمہ داران کا تنظیمی و اخلاقی فرض ہے کہ وہ آفاق بھائی کے احکامات کو  
 
 
حب (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ محمد خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے ضلعی انتظامیہ مکمل طورپر الرٹ ہے۔ مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک جو بارشیں ہوئی ہیں ان سے کوئی نقصان نہیں ہوا،  
 
 
حب (نامہ نگار) لسبیلہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی چیئرمین سکندر شیخ لاسی نے مطالبہ کیا ہے کہ لسبیلہ کی اسامیوں پردوسرے اضلاع سے آئے ہوئے غیرمقامی باشندوں کی محکمہ ریونیو اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں ہونے والی تقرریوں کو فوری طور پر منسوخ کر کے مقامی لوگوں کے حق  
 
 
حب (نامہ نگار) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی تحصیل گڈانی کے آرگنائزر عبدالصمد زہری اور ڈپٹی آرگنائزر سلیم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گڈانی میں سرعام شراب کی فروخت نوجوان نسل کو تباہ کرنے کی ایک سازش ہے کیونکہ کسی بھی معاشرے میں برائیاں شراب سے ہی  
 
 
حب (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ حب سٹی کے صدر ممتاز علی مگسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حب شہر میں حالیہ بارشوں سے ٹی ایم اے حب کی کارکردگی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ تمام گلیوں اور سڑکوں پر بارش کا پانی جمع  
 
 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback