|
|
|
 |
 |
 |
| واشنگٹن /بیجنگ(جنگ نیوز/ایجنسیاں)امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ انہیں گوانتاناموبے جیل بند کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔ وہ افغانستان فوج بھیجنے کے فیصلے کے قریب ہیں اور اپنی مدت صدارت سے پہلے افغان جنگ ختم کردیں گے۔کمزور افغانستان سے پاکستان غیر مستحکم ہوسکتا ہے۔شمالی کوریا کو مذاکرات کے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| واشنگٹن (جنگ نیوز) جنوبی ایشیا کے لئے نائب امریکی وزیر خارجہ رابرٹ بلیک نے کہاہے کہ بھارت سے تعلقات میں اضافے کے لئے کئے جانے والے امریکی اقدامات سے پاکستان کو خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔بھارتی وزیر اعظم من موہن کے دورہ امریکہ سے قبل بریفنگ دیتے ہوئے رابرٹ |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| نیو یارک(نمائندہ جنگ) جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی تیز رفتار کامیابی نے نہ صرف امریکی فوجی ماہرین کو متاثر اور حیران کیا ہے بلکہ یہ خلاف توقع کامیابی صدر اوباما کے اس فیصلے پر بھی اثر انداز ہو گی کہ افغانستان مزید کتنے امریکی فوج اور کتنی مدت کیلئے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| شکاگو(جنگ نیوز) بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست شکاگو سے تعلق رکھنے والے2گرفتارافرادجن پر ڈنمارک کے ایک اخبارپر مسلح حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے،ممکنہ طور پر 2008کے ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہوسکتے ہیں۔امریکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| واشنگٹن(ایجنسیاں)جنوبی ایشیا کیلئے امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ بلیک نے کہا ہے کہ پاکستان نے شدت پسندی کے خلاف بہت اہم اقدامات کئے ہیں لیکن اس کو حافظ سعید کے مسئلے پر ابھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔ بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کے اگلے ہفتے سے شروع ہونیوالے دورہ امریکاکے |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| واشنگٹن (سمیع ابراہیم) امریکی حکام نے کہا ہے کہ شکاگو سے گرفتار کئے گئے حسن ابدال ملٹری کالج کے دو طالب علموں سے ممبئی حملوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ڈیوڈ ہیڈلے اور طہور حسین رانا کو گزشتہ ماہ ڈینش اخبار پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار |
|
 |
|
| |
|
|
|
 |
 |
 |
| واشنگٹن(جنگ نیوز) پاکستان سے تعلق رکھنے والے پروفیسر عاصم اعجاز خواجہ ان پاکستانیوں میں سے ایک ہیں جنہیں پہلی مرتبہ ہارورڈ کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ نے مستقل ملازمت کی پیشکش کی ہے۔ اس ملازمت کے ذریعے ملنے والے عہدے کے باعث انہیں تعلیمی آزادی کے علاوہ ملازمت کی ضمانت بھی |
|
 |
|
| |