Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1135 PST 
لاہور . . . آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر نے راولپنڈی اور لاہور میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی تحقیق کیلئے راولپنڈی پولیس اور سی آئی ڈی کے افسران پر مشتمل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔راولپنڈی اور لاہور میں ہونے والے خود کش حملوں کے بعد رات گئے آئی جی پنجاب نے اپنے دفتر میں راولپنڈی اور لاہورپولیس کے افسران کے ساتھ خصوصی اجلاس میں دونوں واقعات کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیااور اس سلسلے میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں آئی جی پنجاب نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو ان واقعات کی جلد از جلد تفتیش مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔آئی جی نے ان واقعات کے تناظر میں صوبہ بھر کے پولیس افسران کوالرٹ رہنے اور تخریب کار عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔
Print Version


 Updated at 1030 PST پشاور: این جی او کے دفتر میں دھماکاگیس جمع ہونے سے ہوا،پولیس حکام 
 Updated at 1050 PST بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد اندرا گاندھی ایوارڈ برائے امن کیلئے منتخب 
 Updated at 1000 PST افریقہ: ڈائنوسار خور مگرمچھ کی باقیات دریافت 
 Updated at 0930 PST شمالی وزیرستان: فورسز کے کیمپ پر راکٹ حملہ، چار سکیورٹی اہلکار شہید 
 Updated at 0900 PST صومالیہ: زنا کے الزام میں 20 سالہ لڑکی سر عام سنگ سار 
 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback