Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1940 PST 
ابو ظہبی…ابو ظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلی جانے والی3ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر مقررہ50اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر287رنز بناکرنیوزی لینڈ کی ٹیم کو میچ میں فتح کیلئے288رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان کی اننگز کا آغاز اچھا نہیں تھا،پاکستان کی ابتدائی دو وکٹیں اس وقت گریں جب پاکستان کا مجموعی اسکور صفر تھا۔ اوپنر سلمان بٹ اور کپتان یونس خان اسکورمیں کوئی اضافہ کئے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔دوسرے اوپنر خالد لطیف64 اورتجربہ کار محمدیوسف نے اننگز کو سنبھالا دیا اور اسکور کو 57رنز تک پہنچایا اس اسکور پر محمد یو سف 30رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔عمر اکمل بھی آج جم کر نہ کھیل سکے اور9رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔پاکستان کی اننگز کی خاص بات شاہد آفریدی کے جارحانہ70رنز تھے جس میں3چھکے اور4چوکے شامل تھے۔آخر میں وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بھی عمدہ اننگ کھیلی اور67قیمتی رنز کا اضافہ کیا جس میں5چوکے اور4چھکے شامل تھے۔نیو زیلینڈ کی جانب سے شین بونڈ اور کپتان ویٹوری نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔
Print Version


 Updated at 1030 PST پشاور: این جی او کے دفتر میں دھماکاگیس جمع ہونے سے ہوا،پولیس حکام 
 Updated at 1050 PST بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد اندرا گاندھی ایوارڈ برائے امن کیلئے منتخب 
 Updated at 1000 PST افریقہ: ڈائنوسار خور مگرمچھ کی باقیات دریافت 
 Updated at 0930 PST شمالی وزیرستان: فورسز کے کیمپ پر راکٹ حملہ، چار سکیورٹی اہلکار شہید 
 Updated at 0900 PST صومالیہ: زنا کے الزام میں 20 سالہ لڑکی سر عام سنگ سار 
 Updated at 0830 PST کیڑوں مکو ڑوں کو لمحو ں میں سُن کر دینے والی اسٹا ر ٹریک گن بنا لی گئی 
 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback