Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Sunday, August 01, 2010, Shaban 19, 1431 A.H.
 
Share کراچی ، ذخیرہ کی گئی چینی کی400 سے زائد بوریاں برآمد
Updated at 04:00 PST 
کراچی .. . . .... کراچی کے علاقے قائد آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزی کے لئے چھپائے جانے والے چینی کے ٹرک کو تحویل میں لیکر 50 کلو والے4 سو سے زائد تھیلے بر آمد کرلئے ۔ پولیس کے مطابق لانڈھی میں قائد آباد کے قریب حکومتی اعلانات کے باوجود غیر قانونی طور پر چھپائی جانے والے چینی کے بوروں سے لدھے ایک ٹرک کو تحویل میں لیکر کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پولیس ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق چینی کے ٹرک پر 50 کلو وزن والی 4 سو سے زائد چینی کے تھیلے ہیں جیو نیوز کی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش کی جارہی ہے جس کے بعد میڈیا کو تفصیلات فراہم کی جائے گی کہ شوگر مل سے مال نکلا تھا اور کہا منتقل کیا جانا تھا ۔ تحویل میں لئے جانے والے ملزم اور چینی سے لدھے ٹرک کو قائد آباد تھانے میں منتقل کردیا گیا ہے۔
Print Version
 


 Updated at 1215 PST کراچی میں آج شام بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات 
 Updated at 1150 PST آسڑیلیا: بلی13سو کلو میٹر طویل سفر طے کر کے اپنے مالک سے آ ملی 
 Updated at 1130 PST کام یا مطالعہ کے دوران میوزک سننے سے حافظہ متاثر ہوتا ہے،ماہرین 
 Updated at 1110 PST بلوچستان،سی این جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے53پیسے کا اضافہ 
 Updated at 1050 PST دوسری سوپر فٹ بال لیگ:کراچی انرجی کو فتح،کوئٹہ زور آور کو شکست 
 Updated at 1030 PST رحیم یار خان، ممکنہ سیلاب کے پیش نظرفوجی دستے پہنچ گئے ہیں 
 Updated at 1020 PST خیبرپختونخوا سیلاب،ریسیکیو آپریشن آج کسی وقت مکمل کر لیا جائے گا 
 Updated at 1010 PST متاثرین سیلاب کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہباز شریف 
 Updated at 0810 PST فلم ’عائشہ‘ میں لڑکی کا کردار یاد گار بن جائے گا،سونم کپور 
 Updated at 1000 PST یورپی یونین کا متاثرین سیلاب کے لیے تین کروڑ یورو کی امداد کا اعلان 
 Updated at 0940 PST محکمہ موسمیات کی24گھنٹوں میں بالائی پنجاب،کشمیر میں بارش کی پیشگوئی 
 Updated at 0920 PST چارسدہ ،کالاباغ ،اٹک خیرآباد پر دریاؤں میں انتہائی اونچا سیلاب 
 Updated at 0900 PST نیویارک،پاکستان کے یوم آزادی کے لحاظ سے پریڈ کے انتظامات مکمل 
 Updated at 0840 PST ممکنہ سیلاب کے پیش نظر کشمور، لاڑکانہ اور نوشہرو فیروز میں فوج روانہ 
 Updated at 0820 PST لیہ میں نیا سیلابی ریلا داخل،شہر کو محفوظ رکھنے والے بند کو خطرہ 
 Updated at 0800 PST ملک میں سیلاب سے اموات کی تعداد تقریباً 13سو ہوگئی 
 Updated at 0600 PST وکی لیکس پرپراسرارانشورنس فائل پوسٹ کردی گئی 
 Updated at 0500 PST پی ایس او نے حبکو اورکیپکو کو تیل کی سپلائی روک دی 
 Updated at 0615 PST سیالکوٹ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے5 بچے جاں بحق 
 Updated at 0520 PST تونسہ کے مقام سے آج شام سیلابی ریلا گزرے گا 
 Updated at 0430 PST حضرت لال شہبازقلندرکے758ویں عرس کی تقریبات جاری 
 Updated at 0400 PST لاہور:رنگ روڈ متاثرین کی پولیس سے جھڑپ،فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 
 Updated at 0545 PST سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے امریکی غذائی امدادپاکستان پہنچ گئی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback