Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
Share افغانستان میں نیٹو کی بمباری سے افغان سیکیورٹی فورسز سمیت 7اہلکار ہلاک
Updated at 1820 PST 
افغانستان میں نیٹو کی بمباری سے افغان سیکیورٹی فورسز سمیت 7اہلکار ہلاک

کابل…افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔مغربی صوبہبادغیس کے ترجمان جنرل محمد ظاہر عظیمی نے بتایا کہ نیٹو کے طیاروں نے غلطی سے ضلع بالا مرغب میں اتحادی اور افغان سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ اڈے پر فضائی حملہ کیا۔جس سے4 افغان فوجی اور تین افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق نیٹو کے فضائی حملے میں پندہ افغان فوجی اور ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔ادھر نیٹو کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں25 غیر ملکی فوجی اور افغان فوجی زخمی ہوئے ہیں،زخمی فوجیوں میں پانچ امریکی ہیں،واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

Print Version
 


 Updated at 0645 PST لاہور میں میکلوڈ روڈ پر رات گئے فرنیچر کے گودام میں آتشزدگی 
 Updated at 0815 PST کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک 
 Updated at 0315 PST کراچی :لیاری میں چھڑیوں کے وار سے ایک شخص ہلاک 
 Updated at 0730 PST کراچی :ٹرک کی ٹکر سے رکشہ میں سوار ایک شخص ہلاک ،دو زخمی 
 Updated at 0215 PST آئندہ اٹھارہ گھنٹوں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی 
 Updated at 0430 PST مسلمان زکوٰة سیلاب متاثرین کو دیں،اسلامی کانفرنس تنظیم کی اپیل 
 Updated at 0300 PST آئی سی سی کے فیصلے پر پاکستانی ہائی کمیشن کی شدید تنقید 
 Updated at 0500 PST یہودی بستیوں کی تعمیر شروع کی گئی تو مذاکرات ختم کردینگے،فلسطین 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback