Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Friday, November 20, 2009, Zil`Haj 02, 1430 A.H
 
Updated at 1740 PST 
کوئٹہ: فرنٹیئر کور کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ، 4اہلکاروں سمیت15زخمی

کوئٹہ …کوئٹہ کے علاقے میزان چوک کے قریب فرنٹیئر کور کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکاروں سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے لیاقت بازار، شاہراہ اقبال اور مشن روڈ کے سنگم میزان چوک پر ایک دستی بم پھینکا جو کہ چیک پوسٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا اس دستی بم کے دھماکے میں ڈیوٹی پر موجود چار سکیورٹی اہلکاروں سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں تین بچے بھی شامل ہیں ،اس دوران حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔دھماکے کے بعد زخمیوں کو سی ایم ایچ اور سول ہسپتال پہنچا دیا گیا جس میں زخمی ہونے والے بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔دوسری جانب دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔دھماکے میں استعمال ہونے والے دستی بم کے بارے میں پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ دیسی ساختہ تھا۔







Print Version


 Updated at 2250 PST ڈچ سفارتکار کی نائن زیرو آمد،ارکان رابطہ کمیٹی سے ملاقات 
 Updated at 2225 PST وزیر ریلوے مجھے معطل کرنے کی سازش کررہے ہیں، فوزیہ گیلانی 
 Updated at 2210 PST مسابقتی کمیشن نے قومی ایئرلائن پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا 
 Updated at 2155 PST کالعدم تنظیموں کی نئی فہرست جاری،چندہ ، کھالیں جمع کرنے سے روکنے کی ہدایت 
 Updated at 2140 PST کارخانوں پرچھاپے چینی کی قلت کی وجہ بنے،منظور وٹو 
 Updated at 2110 PST وزیرستان میں فوجی کارروائی مسئلے کا مستقل حل نہیں، صدر زرداری 
 Updated at 2035 PST بھارت کے ساتھ نتیجہ خیز مذاکرات چاہتے ہیں فوٹو سیشن نہیں، شاہ محمود 
 Updated at 2020 PST آپریشن راہ نجات میں مزیدپانچ دہشت گردہلاک 
 Updated at 2235 PST سابق نگراں وزیراعظم غلام مصطفی جتوئی لندن میں انتقال کرگئے 
 Updated at 1815 PST کے ایس ای میں آخری دن تیزی،100انڈیکس306پوائنٹس پر پہنچ گیا 
 Updated at 2005 PST قومی کبڈی ٹیم جنوری میں بھارت کا دورہ کریگی،چوہدری شجاعت 
 Updated at 1600 PST لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر 30ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے 
 Updated at 1920 PST دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین حج نے آج حرم میں نمازجمعہ اداکی 
 Updated at 1740 PST اب بینڈ ایڈ دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر بھی بتائیں گے 
 Updated at 1710 PST ممبئی اور پونا میں نجی ٹی وی چینل پر شیوسینا کے کارکنوں کے حملے 
 Updated at 1700 PST خرگوشوں نے بھی فیشن ورلڈ میں قدم رکھ دیا 
 Updated at 1630 PST اوپرا ونفرے شو بند کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا 
 Updated at 1955 PST مالاکنڈ: ایک کروڑ روپے کی لاگت سے آبپاشی کے مختلف منصوبوں کی تکمیل 
 Updated at 1945 PST سندھ بار کونسل کے کل ہونیوالے سالانہ انتخابات کی تیاریاں مکمل 
 Updated at 1935 PST افغانیوں کی وطن واپسی ،روڈمیپ تیارکرنے کیلئے سب کمیٹی کی تشکیل کافیصلہ 
 Updated at 1900 PST پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں دھماکے کیخلاف کراچی سٹی کورٹ میں بائیکاٹ 
 Updated at 1850 PST خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،8 شدت پسند ہلاک 
 Updated at 1835 PST ملاعمر کی پاکستان میں موجودگی کی خبریں بے بنیاد ہیں،ترجمان دفتر خارجہ 
 Updated at 1825 PST مردان میں سرچ آپریشن، ڈیڑھ سو افغانی پیش اماموں سمیت ہزاروں گرفتار 
 Updated at 1800 PST افغان مہاجرین کی واپسی کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے وزارت داخلہ کا اجلاس 
 Updated at 1750 PST پنجاب کے وزیر خزانہ تنویز اشر ف کی قائم علیشاہ سے ملاقات 
 Updated at 1645 PST نئی افغان پالیسی سے علاقائی توازن متاثر نہیں ہونا چاہیے، وزیر اعظم 
 Updated at 1910 PST بھارت مذاکرات شروع کرنے میں سنجید ہ نہیں،دفتر خارجہ 
 Updated at 1500 PST جولائی تا اکتوبر11.2کروڑ ڈالر مالیت کی چینی کی درآمد 
 Updated at 1450 PST جولائی تا اکتوبر پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں37%کمی 
 Updated at 1440 PST حکومت صوبے کے نام کی تبدیلی کے چکر میں نہ پڑے، مشاہد حسین 
 Updated at 1430 PST خیبر ایجنسی:ریموٹ کنٹرول دھماکے سے ایف سی اہلکار جاں بحق 
 Updated at 1420 PST انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ، پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا 
 Updated at 1410 PST قرضوں کی عدم وصولی پر 19بینکوں پر جرمانہ عائد 
 Updated at 1400 PST افغانستان:صوبے فرح میں خود کش حملہ،18افراد ہلاک 
 Updated at 1345 PST سوئٹزر لینڈ: مساجد پر مینار کی تعمیر کیلئے ریفرنڈم، بھرپور اشتہاری مہم جاری 
 Updated at 1330 PST یورپی ممالک میں عیدالاضحی 27نومبر کو منائی جائیگی 
 Updated at 1315 PST ملاعمر کراچی میں روپوش ہیں، امریکی اخبار کادعویٰ 
 Updated at 1300 PST اسلام آباد میں خود کش حملوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار 
 Updated at 1240 PST سی آئی اے چیف غیر اعلانیہ دورے پر پاکستان میں 
 Updated at 1225 PST ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ 
 Updated at 1210 PST پاکستان کے حالات میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہے، امیر حیدر ہوتی 
 Updated at 1155 PST فٹ بال ورلڈ کپ جنوبی افریقا میں ایڈز سے آگاہی کیلئے مدد دیگا،اقوام متحدہ 
 Updated at 1140 PST شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،8شدت پسند ہلاک 
 Updated at 1130 PST ساتویں ڈبلیوٹی او وزراتی کانفرس30 نومبر سے جنیوا میں شروع ہوگی 
 Updated at 1115 PST پاکستان اور نیوزی لینڈ میں تین روزہ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم 
 Updated at 1100 PST پشاور:غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاوٴن،39گرفتار 
 Updated at 0900 PST پشاور :پے در پے دہشت گردی کے واقعات کے بعد144کے نفاذ میں توسیع 
 Updated at 0920 PST بیلجیئم کے وزیر اعظم یورپی یونین کے پہلے صدرمنتخب 
 Updated at 0935 PST ایشین کرکٹ کونسل ٹوئنٹی20کپ کیلئے سعودی ٹیم کا اعلان 
 Updated at 0945 PST پاکستان ریلویز530 ویگنز تیارکررہاہے ، سمیع خلجی 
 Updated at 0955 PST کراچی:ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثہ،2افراد زخمی 
 Updated at 1000 PST جنوبی وزیرستان:تازہ کارروائیوں میں3شدت پسند ہلاک 
 Updated at 1020 PST ٹریفک حادثات میں کمی سے 50لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں 
 Updated at 1040 PST ٹوکیو کیلئے کھانوں کے لحاظ سے دنیا کے بہترین شہر کا اعزاز 
 Updated at 05:20 PST شعیب اختر کے حوالے سے کو ئی بیان نہیں دیا،اعجاز بٹ 
 Updated at 05:00 PST برطانوی خفیہ اداروں کاالقاعدہ کی خفیہ زبان کو ڈی کوڈ کرنیکا دعویٰ 
 Updated at 04:00 PST امریکا، مقدمے کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا احتجاج 
 Updated at 03:30 PST کراچی: جوبلی میں مبینہ پولیس مقابلہ،دوملزمان ہلاک 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback