Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1720 PST 
این آر او سے مستفید ہونیوالوں کو ضمانت قبل از گرفتاری کروانا ہوگی ، قاضی حسین

اوکاڑہ …سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ این آر او سے فائدہ اٹھانے والوں کو ضمانت قبل از گرفتاری کروانا ہوگی یا ملک چھوڑنا ہو گا۔اوکاڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این آر او کو پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے کی وجہ ایم کیو ایم ہے جو اچھی بات ہے، لیکن لندن میں بیٹھا حکومت کا اتحادی اتنااہم ہے کہ ان کے کہنے پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات دوبئی میں ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت امریکاسے ناطہ توڑ لے تو حالات خودبخود ٹھیک ہو جائیں گے۔قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ یہ سچ ہے کہ پاک فوج نے وزیرستان میں فتح حاصل کرلی ،اب عوام کے دل جیتنے کی ضرورت ہے۔

Print Version


 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback