Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1655 PST 
ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ : پولینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

لیل…ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں مسلسل چارمیچ جیتنے والی پاکستان ٹیم فائنل سے پہلے آخری لیگ میچ میں شکست سے دوچارہوگئی۔پولینڈنے دوگول کے خسارے میں جانے کے باوجودپاکستان کو دوکے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔فرانس کے شہرلیل میں جاری ایونٹ میں پاکستان کوپولینڈکیخلاف میچ کے تیسرے ہی منٹ میں برتری حاصل ہوگئی جب محمدوقاص گول کرنے میں کامیاب ہوگئے۔دوسرے ہاف کے آٹھویں منٹ میں محمدزبیرنے گول کرکے پاکستان کودوصفر کی سبقت دلادی۔اس کے بعدپاکستان ٹیم آف کلرہوگئی ،پولش ٹیم نے پاکستان ٹیم کوبھرپورجواب دیااور نہ صرف میچ میں واپس آئی بلکہ ایک گول کی برتری لینے میں کامیاب ہوگئی جو آخرتک برقراررہی۔پاکستان ٹیم پہلے ہی فائنل میں جگہ بناچکی ہے۔

Print Version


آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback