Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1625 PST 
سرحد میں تین روزہ پولیو مہم 16نومبر سے شروع ہو گی

پشاور…پشاور سمیت سرحد بھر میں تین روزہ پولیو مہم 16 نومبر سے شروع ہو رہی ہے جس میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ ای پی ائی سرحد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر مجاہد حسین نے جیو نیوز کو بتایا کہ رواں سال سوات سمیت سرحد بھر میں پولیو کے 42کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے باعث ہر ماہ دو بار پولیو مہم چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین روزہ پولیو مہم 16 نومبر سے شروع کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر مجاہد حسین کا کہنا تھا کہ تین روزہ پولیو مہم کے دوران 57 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں پولیو مہم میں وٹامن ڈی کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فاٹا ایجنسی میں بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

Print Version


 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback