Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 1530 PST 
سندھ حکومت میں اہم عہدوں پر کنٹریکٹ افسران کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

کراچی…وزیر اعلی سندھ کی جانب سے سندھ حکومت میں اہم عہدوں پرکنٹریکٹ افسران کے کیسز کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطح کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا۔ ذرائع کا کہناہے کہ کنٹریکٹ نان ٹیکنیکل اسٹاف کو برطرف کیے جانے کاامکان ہے۔حکومت سندھ کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ سندھ کے وزرا علی نواز شاہ، ایاز سومرو، سیکریٹری سروسز اقبال درانی اور اعجاز علی خان پر مشتمل کمیٹی کے اجلاس میں کنٹریکٹ افسران کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ کی جانب سے مختلف محکموں میں انتظامی عہدوں پر کام کرنے والے کنسلٹنٹس کو گزشتہ روز متعلقہ حکام نے طلب کرکے ان کی بھرتی اور کام سے متعلق معلومات حاصل کیں۔

Print Version


 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback