Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Saturday, November 21, 2009, Zil`Haj 03, 1430 A.H
 
Updated at 2000 PST 
عوام کومقررہ نرخوں پرچینی نہ ملی تو ذمے داروں کو معاف نہیں کرونگا،شہباز شریف

لاہور…پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہاہے کہ اگرعوام کومقررہ نرخوں پرچینی کے حصول میں کسی بھی قسم کی کوئی دشواری ہوئی تو وہ ذمے داروں کو معاف نہیں کریں گے۔یہ بات انہوں نے ایوانِ وزیراعلیٰ لاہورمیں چینی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ انتظامیہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر ایساقابل عمل فارمولاوضع کرے جس کے تحت تمام مارکیٹوں میں چینی باآسانی دستیاب ہوسکے،انہوں نے عوام کومقررہ نرخوں پرچینی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی اورکہاکہ مارکیٹ میں چینی کے ایک ایک اوردو، دو کلو کے تھیلے لائے جائیں تاکہ صارفین کوکسی بھی قسم کی دشواری کاسامنانہ کرناپڑے، شہبازشریف نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے اوراس مقصدکیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی۔

Print Version


 Updated at 08:00 PST افغانستان سے نیٹو کونکالا گیا توافغان حکومت ختم ہوجائے گی،ملی بینڈ 
 Updated at 07:10 PST پشاور: غیر سرکاری دفتر پر راکٹ حملہ ،ایک شخص زخمی 
 Updated at 07:00 PST بھروسہ مند اتحادی کے بغیر فوج بڑھانے کی منظوری نہیں دے سکتے ،پلوسی 
 Updated at 06:15 PST بان کی مون کا یورپی یونین کے پہلے صدر کے انتخاب کا خیرمقدم 
 Updated at 05:20 PST سائنسدانوں کادنیا کی پہلی نیم کلون مچھلی تخلیق کرنے کا دعویٰ 
 Updated at 05:00 PST افغانستان ، مزید فوج بھیجنے سے اٹھارہ ماہ میں جنگ جیتی جاسکتی ہے، مکین 
 Updated at 04:00 PST کراچی :ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید، ایس ایچ اوزخمی 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback