Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback          Friday, September 03, 2010, Ramzan 23, 1431 A.H.
 
Share پنجاب سمیت وفاق کی تابع داری قبول نہیں، بشیر قریشی
Updated at 1945 PST 
پنجاب سمیت وفاق کی تابع داری قبول نہیں، بشیر قریشی

کراچی…خورشید عباسی…جئے سندھ قومی محازکے چیئر مین بشیر قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ،پنجاب سمیت وفاق کی تابع داری کوقبول کرنے کوتیار نہیں۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں تبت سینٹر پرجئے سندھ قومی قومی محاذکے زیر اہتمام آزادی مارچ کے بعد کارکنان سے خطاب میں کہی۔آزادی مارچ گلشن حدید سے شروع ہوا اور ایم اے جناح روڈ پر واقع تبت سینٹر پر اختتام پذیر ہوا۔ مارچ کے بعد سندھ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کارکنان سے خطاب میں جسقم کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ سندھ کی ٹیکس وصولیاں ،ملازمتیں، بندرگاہیں اور دیگر اموروفاق کے پاس ہیں اورسندھی عوام اپنے جائز حقوق سے محروم ہیں۔بشیر قریشی کا کہناتھا کہ حکومت پاکستان کا بجٹ 75 فیصد سندھ کے وسائل پر مشتمل ہوتاہے،تاہم اسے اس کا حق نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ باہر سے آئے افراد کی آبادی مقامی لوگوں کے برابر پہنچ چکی ہے اور سندھ کے قدیم باشندوں کو محکوم بنانے کی سوچی سمجھی سازش کاعمل جاری ہے۔

Print Version
 


 Updated at 0820 PST گالف کلب کے پتھر سے ٹکرانے پر آگ بھڑک اٹھی،درخت راکھ 
 Updated at 0830 PST بالی وڈ اداکارہ سمیرا ریڈی کی والدہ بیٹی کی تنہائی سے بیزار 
 Updated at 0840 PST بونی کپور کا اپنے بیٹے ارجن کو بالی وڈ میں متعارف کروانے کا منصوبہ 
 Updated at 0850 PST لڑکیاں چار سال کی عمر سے خود کو لڑکوں سے چالاک تصور کرتی ہیں 
 Updated at 0855 PST کافی دل کے لیے بہترین مشروب ہے،ماہرین 
 Updated at 0910 PST نیل نیتن مکیش ’اٹالین جاب‘ کے ری میک میں کاسٹ 
 Updated at 0920 PST سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے بالاآخر شادی کا اعلان کر دیا 
 Updated at 0930 PST دنیا کا سب سے بڑا اور پر تعیش مسافر بر دار طیارہ 
 Updated at 0935 PST اے آر رحما ن کا ’واکا واکا‘ جیسی شہرت حاصل کرنے کا خواب ادھورا 
 Updated at 0940 PST سیلابی ریلا خیرپور ناتھن شاہ میں داخل، گرڈ اسٹیشن زیر آب 
 Updated at 0950 PST سانحہ9/11 پر بننے والی فلم آج نمائش کے لیے پیش کی جائے گی 
 Updated at 0950 PST چین کے مغربی صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ سے12افراد ہلاک 
 Updated at 0955 PST ٹرک یا چیز برگر، آپ خود ہی فیصلہ کرلیں 
 Updated at 1000 PST جعفرآباد کے سیلاب زدہ علاقوں کا زمینی رابطہ 23روز سے منقطع 
 Updated at 1005 PST برطانیہ،دریا میں فٹ بال کھیلنے کا منفرد مقابلہ 
 Updated at 1010 PST پریو ں کی کہانیوں سے متا ثر ہو کر بنائے گئے گھر 
 Updated at 1015 PST سربیا میں دنیا کا سب سے بڑا ہیمبرگر بنا نے کی کوشش 
 Updated at 1020 PST مختلف بیراجوں اور ڈیموں میں پانی کی صورتحال 
 Updated at 1030 PST بالی ووڈ ہدا یت کاروں کا شاہ رخ کے سا تھ کا م کر نے سے انکار 
 Updated at 1030 PST جنوبی میکسیکو میں شدید بارش اور سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر 
 Updated at 1040 PST ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں زوال جاری 
 Updated at 1045 PST جاپان نے ایران کے خلاف مزید اقتصادی پابندیاں عائد کردیں 
 Updated at 1047 PST پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکا 
 Updated at 1050 PST افغانستان:نیٹو افواج کے سربراہ کی صدر کرزئی پر تنقید 
 Updated at 1100 PST سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگلے دو سے تین روز میں بارش کی توقع 
 Updated at 1110 PST ٹنڈوالہیار میں نجی بینک میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی 
 Updated at 1120 PST نمل یونیورسٹی اسلام آباد کی جنوبی پنجاب کے متاثرین کیلئے امداد 
 Updated at 1130 PST سانحہ لاہور : مزید 2 خواتین دم توڑ گئیں، ہلاکتوں کی تعداد39ہو گئی 
 Updated at 1140 PST لاہور: سہیل ضیا بٹ عدم حاضری پر دی گئی سزا کے تحت گرفتار 
 Updated at 1150 PST پشاورمیں پولیس وین پرحملہ،ایک پولیس اہلکارجاں بحق 3 زخمی 
 Updated at 0645 PST لاہور میں میکلوڈ روڈ پر رات گئے فرنیچر کے گودام میں آتشزدگی 
 Updated at 0815 PST کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران فائرنگ، ایک شخص ہلاک 
 Updated at 0315 PST کراچی :لیاری میں چھڑیوں کے وار سے ایک شخص ہلاک 
 Updated at 0730 PST کراچی :ٹرک کی ٹکر سے رکشہ میں سوار ایک شخص ہلاک ،دو زخمی 
 Updated at 0215 PST آئندہ اٹھارہ گھنٹوں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی 
 Updated at 0430 PST مسلمان زکوٰة سیلاب متاثرین کو دیں،اسلامی کانفرنس تنظیم کی اپیل 
 Updated at 0300 PST آئی سی سی کے فیصلے پر پاکستانی ہائی کمیشن کی شدید تنقید 
 Updated at 0500 PST یہودی بستیوں کی تعمیر شروع کی گئی تو مذاکرات ختم کردینگے،فلسطین 
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 
   Jang Online    |    TheNews    |    Jang Multimedia   |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback